منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی فوج ایران کی سرحدوں سے ایک ہزار کلومیٹر پیچھے ہٹ گئی، ایرانی کمانڈر کا دعویٰ

1 دن پہلے
A A
US military has withdrawn 1,000 kilometers from Iran's borders, claims Iranian commander.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سینئر کمانڈر ریئر ایڈمرل علی فدوی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج ایران کی سرحدوں سے ایک ہزار کلومیٹر پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں علی فدوی نے کہا کہ امریکی فوج نے اپنی مرضی سے نہیں بلکہ ایران اور پاسدارانِ انقلاب کی زمینی فورس کی طاقت کے باعث اپنی پوزیشن پیچھے کی۔ایرانی کمانڈر کا دعویٰ ہے کہ پہلی مرتبہ خلیج، آبنائے ہرمز، بحیرۂ عمان اور شمالی بحرِ ہند میں امریکی بحری جہاز موجود نہیں ہیں۔

علی فدوی نے مزید کہا کہ امریکی جنگی جہاز پاسدارانِ انقلاب کے مکمل نشانے پر ہیں۔ان کے مطابق آبنائے ہرمز بدستور ایران کے کنٹرول میں ہے، جبکہ پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے امریکی نگرانی میں آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے سے گزرنے والے بحری جہازوں کو خبردار کیا ہے کہ انہیں کسی بھی وقت نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی بلوچستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں، 435 گرفتار

ایرانی کمانڈر کے مطابق آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے سے اس وقت روزانہ صرف 30 سے 40 لاجنوبی بلوچستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں، 435 گرفتار

کھ بیرل تیل منتقل کیا جارہا ہے، جو جنگ سے پہلے کی روزانہ ترسیل کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔علی فدوی نے امریکی فوجی کارروائی کی دھمکیوں کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکا افغانستان اور عراق میں ناکام رہا اور ایک بار پھر ناکام ہوگا۔

موضوعات : americawar
ShareSend

متعلقہ خبریں

The US has withdrawn B-1 bombers from a British military base due to the threat of attacks.
تازہ ترین

امریکہ نے بی ون بمبار طیارے حملوں کے خدشے کے پیش نظر برطانوی فوجی اڈے سے واپس بلا لئے

5 اکتوبر , 2026
Work on technology to transfer electricity from space to Earth begins in America
تازہ ترین

خلا سے زمین پر بجلی کی منتقلی،ا مریکا میں ٹیکنالوجی پر کام شروع

4 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser
تازہ ترین

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
Secret consultative meeting of high-ranking US officials on Iran and Yemen
تازہ ترین

امریکی اعلیٰ حکام کا ایران اور یمن پر خفیہ مشاورتی اجلاس

3 اکتوبر , 2026
Japan has begun the search for the US-made spy drone that crashed into the sea.
تازہ ترین

جاپان نے سمندر میں گرنے والے امریکی ساختہ جاسوس ڈرون کی تلاش شروع کردی

3 اکتوبر , 2026
Marco Rubio orders Iranian delegation to leave the US.
تازہ ترین

مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو امریکا چھوڑنے کا حکم

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
70 new movies will be added to Netflix in October; list of the 5 best films released.

اکتوبر میں نیٹ فلکس پر 70 نئی فلمیں شامل ہوں گی، 5 بہترین فلموں کی فہرست جاری

یہ بھی پڑھیں

Petition against the imposition of Section 144 in Punjab Justice Farooq Haider recuses himself from hearing the case.

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست، جسٹس فاروق حیدر کی سماعت سے معذرت

6 اکتوبر , 2026
ICC Player of the Month nominations announced; two Indian players included.

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، بھارت کے دو کھلاڑی شامل

6 اکتوبر , 2026
Indian women's cricket team captain Harmanpreet Kaur resigns from leadership

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور قیادت سے مستعفی

6 اکتوبر , 2026
Government Hajj Scheme Collection of second installment underway.

سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی جاری

6 اکتوبر , 2026
Trump's decision to execute former US Major by firing squad.

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکوفائرنگ اسکواڈسے سزائے موت دینے کا حکم

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔