پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

الیکشن کمیشن کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14دسمبر کو کرانے کی تجویز

2 دن پہلے
A A
Election Commission proposes holding local government elections in Punjab on December 14.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پنجاب میں طویل عرصے سے زیرِ التوا بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، الیکشن کمیشن نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر کو کرانے کی تجویز دے دی۔الیکشن کمیشن نے انتخابات کا مجوزہ شیڈول پنجاب کے چیف سیکریٹری کو مشاورت کے لیے بھجوا دیا ہے، جبکہ حتمی شیڈول الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد جاری کیا جائے گا۔مجوزہ شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی 27 سے 30 اکتوبر تک جمع کرائے جائیں گے۔

کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال 2 سے 5 نومبر تک ہوگی، جبکہ کاغذاتِ نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 7 سے 11 نومبر تک دائر کی جا سکیں گی۔اپیلوں پر انتخابی ٹریبونلز 12 سے 16 نومبر تک فیصلے کریں گے۔مجوزہ شیڈول کے مطابق امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 18 نومبر ہوگی، امیدواروں کی حتمی فہرست 19 نومبر کو جاری کی جائے گی جبکہ انتخابی نشانات 20 نومبر کو الاٹ کیے جائیں گے۔

موضوعات : elecationelecationcommssionpunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار
پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

5 اکتوبر , 2026
Punjab government's big decision for CSS candidates, age limit set at 32 years
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا سی ایس ایس امیدواروں کے لیے بڑا فیصلہ، عمر کی حد 32 سال مقرر

5 اکتوبر , 2026
CTD operation in Punjab; 13 terrorists arrested.
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشن ،13دہشت گرد گرفتار

3 اکتوبر , 2026
No matter where terrorists come from, they remain terrorists Maryam Nawaz.
تازہ ترین

دہشت گرد کہیں سے بھی آئیں، دہشت گرد ہی ہوتے ہیں، مریم نواز

2 اکتوبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days
تازہ ترین

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی

29 ستمبر , 2026
Hina Javed murder case, Punjab government formed a high level committee
تازہ ترین

حنا جاوید قتل کیس، پنجاب حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

29 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Lahore once again named the world's most polluted major city

لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر قرار

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا، بیرسٹر گوہر

5 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، آج رات اہم فیصلوں کا امکان

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، آج رات اہم فیصلوں کا امکان

5 اکتوبر , 2026
نوبیل انعام برائے طب کا اعلان

نوبیل انعام برائے طب کا اعلان

5 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک سے چل پڑا،حکومت کو ہمارے مطالبات ماننا پڑینگے ،سہیل آفریدی

تحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک سے چل پڑا،حکومت کو ہمارے مطالبات ماننا پڑینگے ،سہیل آفریدی

5 اکتوبر , 2026
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔