ہفتہ , 3 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دہشت گرد کہیں سے بھی آئیں، دہشت گرد ہی ہوتے ہیں، مریم نواز

1 دن پہلے
A A
No matter where terrorists come from, they remain terrorists Maryam Nawaz.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گرد کہیں سے بھی آئیں، دہشت گرد ہی ہوتے ہیں، دہشت گردوں نے خیبر پختونخوا کا حسن تباہ کردیا ہے۔ لاہور میں سینئر افسران کے قیادت کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتحال، دہشت گردی اور ملک میں امن و امان کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔مریم نواز نے کہا کہ خیبر پختونخوا پہلے کیا تھا اور اب کیا ہے، فوجی افسر اور جوان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہورہے ہیں۔اگر خوف کی وجہ سے فیصلے نہ کیے جائیں تو ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ ان کے مطابق قیادت کا کام مشکل حالات میں فیصلے کرنا اور ریاستی اداروں کو مؤثر انداز میں آگے لے کر چلنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کو بچھڑے پانچ برس بیت گئے

مریم نواز نے پنجاب اور دیگر صوبوں کی صورتحال کا تقابلی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آج پنجاب میں دہشت گردی قابو میں ہے۔ ان کے مطابق صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے سکیورٹی اداروں کی استعداد بڑھانے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر توجہ دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت پہلے بھی سرحدی علاقوں میں سکیورٹی چیک پوسٹوں کو جدید آلات سے لیس کرنے اور خطرات سے بروقت نمٹنے کے لیے انٹیلی جنس نظام بہتر بنانے کے اقدامات کا ذکر کرچکی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب سے ڈالہ کلچر کا خاتمہ کیا گیا جبکہ کچے کے علاقوں میں ریاست کی عملداری بحال کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ کچے کے علاقے ماضی میں جرائم اور اغوا برائے تاوان کا مرکز سمجھے جاتے تھے، تاہم مشترکہ کارروائیوں کے بعد وہاں ریاستی رٹ قائم ہوئی ہے۔

موضوعات : cmpunjabmaryamnawazpunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Election Commission proposes holding local government elections in Punjab on December 14.
تازہ ترین

الیکشن کمیشن کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14دسمبر کو کرانے کی تجویز

3 اکتوبر , 2026
CTD operation in Punjab; 13 terrorists arrested.
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشن ،13دہشت گرد گرفتار

3 اکتوبر , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz announces 10-day Basant celebration in Lahore.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہور میں 10روز بسنت منانے کا اعلان

30 ستمبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days
تازہ ترین

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی

29 ستمبر , 2026
Hina Javed murder case, Punjab government formed a high level committee
تازہ ترین

حنا جاوید قتل کیس، پنجاب حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

29 ستمبر , 2026
Decision to establish stroke centers in every division of Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Mir Raza murder case Judicial Commission meeting; decision taken to obtain questionnaires from police officers.

میر رضا قتل کیس ،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ،پولیس افسروں سے سوالنامے حاصل کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Pakistani documentary 'Hanging by a Thread' in the running for the Oscars.

پاکستان کی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ آسکرز کی دوڑ میں شامل

3 اکتوبر , 2026
Two Metro buses collide in Lahore; 10 passengers injured.

لاہور میں 2میٹرو بسوں کی ٹکر ،10مسافر زخمی

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Pakistan wins bronze medals in hockey and volleyball

ایشین گیمز ، پاکستان نے ہاکی اور والی بال میں کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے

3 اکتوبر , 2026
Pakistan has strengthened its air defense with the assistance of Türkiye and China Defense journal report.

پاکستان نے ترکیہ اور چین کی مدد سے اپنے فضائی دفاع کو مستحکم کر لیا۔ دفاعی جریدے کی رپورٹ

3 اکتوبر , 2026
The power crisis in India has reached a three-year high.

بھارت میں بجلی کا بحران تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

3 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔