منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اوپن اے آئی نے مصنوعی ذہانت کے نئے ماڈل آسٹرا 6.1کا اجرا روک دیا

1 گھنٹہ پہلے
A A
OpenAI has halted the release of its new artificial intelligence model, Astra 6.1.
Share on Facebookwhatsapp

سان فرانسسکو(پاک ترک نیوز) چیٹ جی پی ٹی کی خالق کمپنی اوپن اے آئی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے جدید ترین ماڈل آسڑا 6.1کو جاری نہیں کرے گی۔ اس فیصلے کی وجہ اندرونی جانچ کے دوران یہ پتا چلنا ہے کہ یہ ماڈل حفاظتی معیارات پر پورا نہیں اترا۔

کمپنی نے پیر کے روز جاری ہونے والے اپنے بیان میں آسٹرا 6.1کے اجرا میں تاخیر کی تصدیق کی ہے۔یہ خبر سان فرانسسکو میں اوپن اے آئی کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس جسے اوپن اے آئی ۔ترقی کا دن کے نام سے موسوم کیا گیا ہے کے انعقاد سے ایک دن قبل سامنے آئی ہے۔ اس کانفرنس میں کمپنی کی جانب سے کئی اہم اعلانات متوقع ہیں۔ اگرچہ یہ واضح نہیں ہے کہ آیا ان میں آسٹرا کا نیا ورژن بھی شامل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: بیجنگ ایشیا میں رات کی زندگی کے لیے دوسرا بہترین شہر قرار

اوپن اے آئی میں سیفٹی سسٹمز کی سربراہ، ساچی جین نے ایک بیان میں کہا ہےکہ اگرچہ آسٹرا 6.1کچھ پہلوؤں میں گزشتہ ماڈلز کے مقابلے میں بہتر تھا۔مگر "یہ طے شدہ دائرہ کار اور اجازت نامے کی حدود میں رہنے، اور اپنے کیے گئے کام کی نوعیت کے بارے میں صارف کو آگاہ کرنے کے معاملے میں مطلوبہ معیار پر پورا نہیں اتر سکا۔”

موضوعات : chtgptOpenAI
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایلون مسک کا OpenAI اور مائیکروسافٹ سے 134 ارب ڈالر کی واپسی کا مطالبہ
تازہ ترین

ایلون مسک کا OpenAI اور مائیکروسافٹ سے 134 ارب ڈالر کی واپسی کا مطالبہ

19 جنوری , 2026
اگلی خبر
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ آئین میں کیا طریقہ کار ہے

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ آئین میں کیا طریقہ کار ہے

یہ بھی پڑھیں

آذربائیجانی لڑکی ڈیانا کا پاکستانی شوہر سے طلاق نامہ سامنے آگیا

آذربائیجانی لڑکی ڈیانا کا پاکستانی شوہر سے طلاق نامہ سامنے آگیا

29 ستمبر , 2026
فیول ریلیف اسکیم، 76 لاکھ صارفین کی رجسٹریشن مکمل، 77 لاکھ 10 ہزار ٹوکن استعمال

فیول ریلیف اسکیم، 76 لاکھ صارفین کی رجسٹریشن مکمل، 77 لاکھ 10 ہزار ٹوکن استعمال

29 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کو ہر صورت نکلنے کا اعلان

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کو ہر صورت نکلنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ آئین میں کیا طریقہ کار ہے

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ آئین میں کیا طریقہ کار ہے

29 ستمبر , 2026
OpenAI has halted the release of its new artificial intelligence model, Astra 6.1.

اوپن اے آئی نے مصنوعی ذہانت کے نئے ماڈل آسٹرا 6.1کا اجرا روک دیا

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In