منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 بحری جہازوں پر قبضہ ،50افراد گرفتار

1 گھنٹہ پہلے
A A
Iran seizes two ships in the Strait of Hormuz; 50 people arrested.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) تہران (پاک ترک نیوز )ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق ایران نے آبنائے ہرمز میں جزیرہ قشم اور میناب کے ساحلی علاقوں سے 2 چھوٹے بحری جہاز تحویل میں لے لیے، جبکہ ان پر سوار 50 افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد نے ایرانی قوانین کی خلاف ورزی کی تھی، جس پر ایرانی حکام نے کارروائی کی۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک

ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے نے بحری جہازوں کی نوعیت، گرفتار افراد کی قومیت اور کارروائی کے وقت سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Dangerous vulnerability revealed in Meta's artificial intelligence system Muse
تازہ ترین

میٹا کے مصنوعی ذہانت نظام میوز میں خطرناک کمزوری کا انکشاف

29 ستمبر , 2026
The US must withdraw from the Middle East Mojtaba Khamenei
تازہ ترین

امریکا کو مشرقِ وسطیٰ سے نکلنا ہوگا، مجتبیٰ خامنہ ای

29 ستمبر , 2026
Iran awaits US response today Abbas Araghchi
اہم ترین 2

ایران کو امریکی ردعمل کا آج انتظار ہے، عباس عراقچی

29 ستمبر , 2026
Hina Javed murder case, Punjab government formed a high level committee
تازہ ترین

حنا جاوید قتل کیس، پنجاب حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

29 ستمبر , 2026
عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے
تازہ ترین

عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

29 ستمبر , 2026
Major blow for England ahead of Pakistan tour; Jos Buttler ruled out of tri-nation series.
تازہ ترین

دورۂ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا، جوز بٹلر سہ ملکی سیریز سے باہر

29 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Oil prices rise in global market due to effects of war in Middle East

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

یہ بھی پڑھیں

Dangerous vulnerability revealed in Meta's artificial intelligence system Muse

میٹا کے مصنوعی ذہانت نظام میوز میں خطرناک کمزوری کا انکشاف

29 ستمبر , 2026
The US must withdraw from the Middle East Mojtaba Khamenei

امریکا کو مشرقِ وسطیٰ سے نکلنا ہوگا، مجتبیٰ خامنہ ای

29 ستمبر , 2026
Iran awaits US response today Abbas Araghchi

ایران کو امریکی ردعمل کا آج انتظار ہے، عباس عراقچی

29 ستمبر , 2026
Hina Javed murder case, Punjab government formed a high level committee

حنا جاوید قتل کیس، پنجاب حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

29 ستمبر , 2026
عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In