بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ایف 35 کے راز چین کے ہاتھ لگنے کا خدشہ، امریکا کے جدید ترین جنگی طیارے کو بڑا خطرہ

1 دن پہلے
A A
F-35 secrets at risk of falling into Chinese hands; major threat to America's most advanced fighter jet.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) دنیا کے جدید ترین جنگی طیاروں میں شمار ہونے والے ایف 35 سے متعلق ایسی خبر سامنے آگئی جس نے امریکی دفاعی حلقوں میں تشویش بڑھا دی۔۔۔آسٹریلوی فضائیہ کے ایف 35 اے طیارے کے انتہائی اہم حصے آسٹریلیا سے امریکا منتقل کیے جا رہے تھے۔۔۔لیکن راستے میں سامان اچانک ہانگ کانگ پہنچ گیا۔۔۔رپورٹ کے مطابق سامان میں ایف 35 کا کاک پٹ شیشہ اور ہتھیاروں کے خانے کا دروازہ شامل تھا۔۔۔یہ وہی حصے ہیں جن پر ریڈار لہروں کو جذب کرنے والی خصوصی تہہ موجود ہوتی ہے۔۔۔یعنی ایف 35 کی وہ ٹیکنالوجی جو اسے دشمن کے ریڈار سے چھپانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔۔۔

اب خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگر یہ حساس پرزے چینی ماہرین کے ہاتھ لگ گئے تو ان کا تفصیلی جائزہ ایف 35 کی خفیہ خصوصیات کو سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے۔۔۔اور یہی بات امریکا کے لیے سب سے بڑی تشویش بن گئی ہے۔۔۔ایف 35 کی اصل طاقت صرف اس کی رفتار یا ہتھیار نہیں۔۔۔بلکہ اس کی ریڈار سے چھپنے کی صلاحیت ہے۔۔۔اگر اس ٹیکنالوجی کے اہم حصوں کو سمجھ لیا گیا تو مستقبل کی جنگ میں ایف 35 کو تلاش کرنا اور اس کا سراغ لگانا آسان ہوسکتا ہے۔۔۔تاہم امریکی ایف 35 پروگرام دفتر نے واضح کیا ہے کہ وہ واقعے سے آگاہ ہے اور امریکی حکام اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر پرزے واپس حاصل کرنے اور واقعے کی تحقیقات کر رہا ہے۔اہم بات یہ بھی ہے کہ ایف 35 کے انتہائی حساس برقی اور جنگی نظام ان پرزوں کے ساتھ موجود نہیں تھے۔۔۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے جے ایف17تھنڈر کی دنیا میں دھوم

لیکن سوال اب بھی اپنی جگہ موجود ہے۔۔۔آسٹریلیا سے امریکا جانے والے حساس جنگی طیارے کے پرزے ہانگ کانگ کیسے پہنچے؟چین پہلے ہی جے 20 اور جے 35 جیسے پانچویں نسل کے جنگی طیارے تیار کر رہا ہے۔۔۔اور اب ایف 35 کے حساس حصوں تک ممکنہ رسائی نے عالمی دفاعی منظرنامے میں ایک نیا سوال کھڑا کردیا ہے۔۔۔کیا ایف 35 کی سب سے بڑی طاقت۔۔۔ اس کی خفیہ ٹیکنالوجی۔۔۔ اب اتنی خفیہ نہیں رہی؟

موضوعات : americaf35fighterjets
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran's frozen assets restored; no offer made to ease sanctions Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کے منجمد اثاثے بحال ،پابندیوں میں نرمی کی پیش کش نہیں کی ،ڈونلڈ ٹرمپ

29 ستمبر , 2026
The US must withdraw from the Middle East Mojtaba Khamenei
تازہ ترین

امریکا کو مشرقِ وسطیٰ سے نکلنا ہوگا، مجتبیٰ خامنہ ای

29 ستمبر , 2026
Pakistan's JF-17 Thunder takes the world by storm
تازہ ترین

پاکستان کے جے ایف17تھنڈر کی دنیا میں دھوم

28 ستمبر , 2026
Two giant pandas from China have arrived in the United States.
تازہ ترین

چین سے دو دیوہیکل پانڈا امریکا پہنچ گئے

28 ستمبر , 2026
New batch of Su-57 fighter jets, equipped with modern sensors and weaponry, handed over to the Russian Air Force.
تازہ ترین

جدید سینسرز اور ہتھیاروں سے لیس ایس یو 57 لڑاکا طیاروں کی نئی کھیپ روسی فضائیہ کے حوالے

28 ستمبر , 2026
Is the ice melting between the US and China
تازہ ترین

کیا امریکا اور چین کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟

25 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Security forces' operations in Balochistan and Khyber Pakhtunkhwa; 7 terrorists killed.

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

29 ستمبر , 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

29 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
Preparations to deploy a robot army on the battlefield.

میدان جنگ میں روبوٹ فوج کو لانے کی تیاری

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔