ہفتہ , 5 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیدرلینڈزکا اربوں ڈالر کا سونا امریکا سے لندن منتقل

1 دن پہلے
A A
Netherlands' multi-billion dollar gold transferred from the US to London.
Share on Facebookwhatsapp

دی ہیگ(پاک ترک نیوز) نیدرلینڈز کے مرکزی بینک نے جغرافیائی کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر شمالی امریکا میں موجود سونے کے بڑے ذخائر لندن منتقل کر دیئے۔نیدرلینڈز کے مرکزی بینک کے مطابق 86 ٹن سونا امریکا اور کینیڈا سے منتقل کرکے لندن میں بینک آف انگلینڈ کے پاس رکھ دیا گیا ہے۔ یہ منتقلی کئی ماہ تک جاری رہنے والے پیچیدہ آپریشن کے دوران مارچ سے اگست کے درمیان کی گئی۔

مرکزی بینک کے صدر اولاف سلِیپن نے کہا کہ یہ اقدام نیدرلینڈز کی بحران سے نمٹنے کی صلاحیت اور تیاری کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری تھا۔بینک کے مطابق 27 ٹن سونے کی سلاخیں نیویارک اور اوٹاوا سے نیدرلینڈز کے شہر زیست منتقل کی گئیں، جس کے بعد تقریباً اسی مقدار اور معیار کا سونا لندن منتقل کیا گیا۔ سونے کی سلاخوں کو دوبارہ پگھلانے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔

یہ بھی پڑھیں: سونا مزید مہنگا، ایک تولہ 3900روپے بڑھ گیا

باقی سونا نیویارک میں فروخت کرکے لندن میں دوبارہ خرید لیا گیا۔ نیدرلینڈز کے مرکزی بینک کے مطابق لندن میں سونے کی موجودگی سے بحران کی صورت میں اسے زیادہ آسانی سے عالمی مارکیٹ میں خریدا اور فروخت کیا جاسکے گا۔

موضوعات : dollargoldNetherlands
ShareSend

متعلقہ خبریں

New conditions for Ghana's gold exporters
تازہ ترین

گھانا کی سونے کی برآمدکنندگان کیلئے نئی شرائط

5 ستمبر , 2026
Gold becomes more expensive; price of one tola rises by Rs 3,900.
تازہ ترین

سونا مزید مہنگا، ایک تولہ 3900روپے بڑھ گیا

4 ستمبر , 2026
US gains control over $65 billion worth of Venezuelan oil; 100-year concession agreement signed.
تازہ ترین

امریکا کا وینزویلا کے 65ارب ڈالر کے تیل پر کنٹرول،100سالہ رعایت کا معاہدہ

2 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August.
تازہ ترین

امریکی ڈالر مسلسل دوسرے ماہ کمزور، اگست میں ڈالر انڈیکس 0.9 فیصد گرگیا

1 ستمبر , 2026
Gold per tola 3 thousand 500 rupees cheaper, the price has become 4 lakh 83 thousand 36 rupees
تازہ ترین

سونا فی تولہ 3 ہزار 500 روپے سستا، قیمت 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے ہوگئی

27 اگست , 2026
Further rise in gold and silver prices.
اہم ترین 3

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

21 اگست , 2026
اگلی خبر
اوپیک اکتوبر میں تیل کی پیداوار برقرار رکھے گا؟

اوپیک اکتوبر میں تیل کی پیداوار برقرار رکھے گا؟

یہ بھی پڑھیں

Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026
بھارتی فضائیہ کا 17 روزہ فوجی مشق کا اعلان، پاکستان میں ہائی الرٹ

بھارتی فضائیہ کا 17 روزہ فوجی مشق کا اعلان، پاکستان میں ہائی الرٹ

5 ستمبر , 2026
چینی کمپنی کا بڑا بریک تھرو، امریکی پابندیوں کے باوجود جدید تھری ڈی ڈی ریم چپس بنانے کی راہ ہموار

چینی کمپنی کا بڑا بریک تھرو، امریکی پابندیوں کے باوجود جدید تھری ڈی ڈی ریم چپس بنانے کی راہ ہموار

5 ستمبر , 2026
بجلی کے صارفین کے لیے اہم خبر، ڈیٹیکشن بلنگ کا نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ

بجلی کے صارفین کے لیے اہم خبر، ڈیٹیکشن بلنگ کا نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ

5 ستمبر , 2026
Japan's mission to bring samples from a Martian moon to Earth is ready.

جاپان کا مریخ کے چاند سے نمونے زمین پر لانے کا مشن تیار

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔