جمعہ , 4 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا، جوہری ہتھیار سے روکنے کیلئے کارروائی کی: ٹرمپ

5 گھنٹے پہلے
A A
Made the right decision to attack Iran; took action to prevent nuclear weapons Trump
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کو درست فیصلہ قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے کارروائی کی، اگر امریکا حملہ نہ کرتا تو ایران جوہری ہتھیار حاصل کر لیتا۔ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکی حملوں نے ایران کی فوجی اور جوہری صلاحیتوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔امریکی صدر کے مطابق ایران کی بحریہ اور فضائیہ کو شکست دی جا چکی ہے، ایرانی قیادت کا بڑا حصہ ختم ہو چکا ہے جبکہ ملک میں تقریباً سب کچھ تباہ ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر، بوبی آئل فیلڈ میں تیل دریافت

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکی فورسز نے ایران کے نئے نصب کیے گئے ریڈار کو بھی نشانہ بنایا۔امریکی صدر نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز پر امریکا کا مکمل کنٹرول ہے اور امریکی کارروائیوں کے باعث اس اہم بحری گزرگاہ میں جہازوں کی آمدورفت جاری ہے۔ٹرمپ کے مطابق امریکا ایران پر اقتصادی دباؤ بھی بڑھا رہا ہے، جس کے نتیجے میں ایرانی معیشت شدید بحران کا شکار ہے۔

موضوعات : americadonaldtrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Strait of Hormuz will not open without Iran's consent Ebrahim Azizi.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گی،ابراہیم عزیزی

4 ستمبر , 2026
US-Iran tensions, crude oil more expensive in the global market
تازہ ترین

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

4 ستمبر , 2026
Joint rescue exercise between Japan's advanced naval aircraft and US Air Force aircraft
تازہ ترین

جاپان کے جدید بحری طیارے اور امریکی فضائیہ کے طیارے کی مشترکہ ریسکیو مشق

3 ستمبر , 2026
12 modern fighter jets completely changed the landscape of aerial warfare.
تازہ ترین

12جدید لڑاکا طیارے ،فضائی جنگ کا نقشہ ہی بدل دیا

3 ستمبر , 2026
US ready to attack Iran again at any time Trump
تازہ ترین

امریکا ایران پر دوبارہ حملے کے لیے کسی بھی وقت تیار ہے، ٹرمپ

3 ستمبر , 2026
US gains control over $65 billion worth of Venezuelan oil; 100-year concession agreement signed.
تازہ ترین

امریکا کا وینزویلا کے 65ارب ڈالر کے تیل پر کنٹرول،100سالہ رعایت کا معاہدہ

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ADB Vice President meets the Prime Minister.

وزیراعظم سے اے ڈی بی کے نائب صدر کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

4 ستمبر , 2026
ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
More cases of Mpox reported in Karachi; total for the year reaches 40.

کراچی میں ایم پاکس کے مزید کیسز رپورٹ، رواں سال تعداد 40 ہوگئی

4 ستمبر , 2026
8سال بعد خلائی جہاز بیپی کولمبو عطارد کے قریب پہنچ گیا

8سال بعد خلائی جہاز بیپی کولمبو عطارد کے قریب پہنچ گیا

4 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔