جمعرات , 3 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کی جوابی کارروائی ،اردن میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

1 دن پہلے
A A
Iran's retaliatory action; claim of US soldiers' deaths in Jordan.
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )امریکی حملوں کے بعد ایران نے جوابی کارروائی شروع کردی، پاسداران انقلاب نے بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا کہ اردن میں امریکی اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔اردن کا کہنا ہے کہ اس کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 13 میں سے 10 بیلسٹک میزائلوں کو فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا جبکہ تین میزائل آبادی سے دور گرے۔امریکی حکام کے مطابق اردن میں ایرانی حملے میں امریکیوں کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دوسری جانب ایران نے بحرین میں بھی امریکی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ بحرین کا کہنا ہے کہ ایرانی ڈرونز کو تباہ کردیا گیا۔کویت نے بھی ایرانی ڈرون حملے پسپا کرنے کا اعلان کیا ہے، پاسداران نے عراق کے شہر اربیل میں بھی امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون سے حملے کیے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی حملے میں شادی کی تقریب نشانہ بن گئی، 4 افراد شہید متعدد زخمی

ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران امریکی حملوں کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے ہوگا۔

موضوعات : americairanjordanmiddleeast
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran has displayed the wreckage of the US MQ-9 Reaper drone to the public.
تازہ ترین

ایران نے امریکی ایم کیو نائن ریپر ڈرون کا ملبہ عوام کے سامنے پیش کردیا

3 ستمبر , 2026
12 modern fighter jets completely changed the landscape of aerial warfare.
تازہ ترین

12جدید لڑاکا طیارے ،فضائی جنگ کا نقشہ ہی بدل دیا

3 ستمبر , 2026
Iran's new strategy will shake the foundations of American interests, says Mohsen Rezaei.
تازہ ترین

ایران کی نئی حکمتِ عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی، محسن رضائی

3 ستمبر , 2026
US ready to attack Iran again at any time Trump
تازہ ترین

امریکا ایران پر دوبارہ حملے کے لیے کسی بھی وقت تیار ہے، ٹرمپ

3 ستمبر , 2026
US gains control over $65 billion worth of Venezuelan oil; 100-year concession agreement signed.
تازہ ترین

امریکا کا وینزویلا کے 65ارب ڈالر کے تیل پر کنٹرول،100سالہ رعایت کا معاہدہ

2 ستمبر , 2026
Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%
تازہ ترین

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Mohsin Naqvi holds important meeting with President Zardari in London.

صدر زرداری سے محسن نقوی کی لندن میں اہم ملاقات

یہ بھی پڑھیں

Imam-ul-Haq's injury case will be investigated, Aqib Javed takes a strong stand

امام الحق کے انجری معاملے پر تحقیقات ہوں گی، عاقب جاوید کا سخت مؤقف

3 ستمبر , 2026
South African Airways' dangerous aerial display cancelled.

جنوبی افریقی ایئرلائن کا خطرناک فضائی مظاہرہ منسوخ

3 ستمبر , 2026
Reduction in carbon emissions and increase in the use of electric vehicles in China.

چین میں کاربن اخراج میں کمی، برقی گاڑیوں کے استعمال میں اضافہ

3 ستمبر , 2026
Arrival of Chinese-made combat drones in the African country of Chad.

افریقی ملک چاڈ میں چینی ساختہ جنگی ڈرونز کی آمد

3 ستمبر , 2026
Civil and criminal proceedings regarding the same matter cannot run simultaneously Federal Constitutional Court.

ایک ہی معاملے پر سول اور فوجداری کارروائی ایک ساتھ نہیں چل سکتی، وفاقی آئینی عدالت

3 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔