اتوار , 18 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

امریکی حملے میں شادی کی تقریب نشانہ بن گئی، 4 افراد شہید متعدد زخمی

2 مہینے پہلے
A A
Wedding ceremony targeted in US strike; 4 killed, several injured.
Share on Facebookwhatsapp

تہران(پاک ترک نیوز ) ایران میں امریکی فوجی کارروائیوں کی نئی لہر کے دوران سیرک کے قریب ایک شادی کی تقریب کو بھی نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حملے میں 4 افراد شہید جبکہ 35 زخمی ہوئے۔ایرانی ذرائع کے مطابق امریکا نے ایک بار پھر ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کیے جن کے دوران قشم جزیرے، بندرعباس اور دیگر مقامات پر دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کے ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے

رپورٹس کے مطابق قشم جزیرے کے ماسان گاؤں کے قریب 5 سے زائد دھماکے ہوئے جبکہ آبنائے ہرمز کے نزدیک مزید 4 دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

موضوعات : #ameircairanmarriage
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran offers to play a diplomatic role in resolving differences between Saudi Arabia and Yemen.
تازہ ترین

ایران کی سعودی عرب اور یمن کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے لیے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش

17 اکتوبر , 2026
Trump ruled out the possibility of deploying American troops in Iran or launching a nuclear attack.
اہم ترین

ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے اور جوہری حملے کا امکان مسترد کر دیا

16 اکتوبر , 2026
Iran announces it will continue the fight against the US until its demands are met.
تازہ ترین

مطالبات تسلیم ہونے تک امریکا کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، ایران کا اعلان

15 اکتوبر , 2026
A US ground attack on Iran would be catastrophic; Washington would be forced to surrender Iranian Revolutionary Guard.
اہم ترین 2

ایران پر امریکی زمینی حملہ تباہ کن ہوگا، واشنگٹن کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

14 اکتوبر , 2026
Tensions peak in the Strait of Hormuz; Iran claims to have targeted a third supertanker in two days.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر، ایران کا دو روز میں تیسرے سپر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

13 اکتوبر , 2026
An oil supertanker caught fire after striking a mine in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ  سے ٹکرانے کے بعد  تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ  لگ گئی

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Iran's retaliatory action; claim of US soldiers' deaths in Jordan.

ایران کی جوابی کارروائی ،اردن میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

17 اکتوبر , 2026
پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

17 اکتوبر , 2026
FBR's failure, decision to form new tax collection agency

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026
قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

17 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔