منگل , 1 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

128مربع فٹ کا ننھا موبائل گھر

2 گھنٹے پہلے
A A
A tiny 128-square-foot mobile home
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں چھوٹے اور موبائل گھروں کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، اسی سلسلے میں پیٹیٹ پیلیکن نامی ننھا گھر صرف 128 مربع فٹ رقبے میں چار افراد کے قیام کی گنجائش فراہم کرتا ہے۔یہ گھر 16 فٹ طویل ڈبل ایکسل ٹریلر پر تیار کیا گیا ہے، جسے گاڑی کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاسکتا ہے۔ گھر کے بیرونی حصے پر سفید بورڈ اینڈ بیٹن سائڈنگ جبکہ چھت پر دھاتی شیٹ استعمال کی گئی ہے۔

گھر کے باہر سامان رکھنے کے لیے اسٹوریج باکس بھی موجود ہے، جہاں گیس سلنڈر اور دیگر ضروری اشیا رکھی جاسکتی ہیں۔شیشے کے دروازے سے داخل ہوتے ہی چھوٹا مگر کارآمد لِونگ روم موجود ہے۔ کمرے میں صوفہ بیڈ بنایا گیا ہے، جس کے نیچے سے اضافی بیڈ نکالا جاسکتا ہے اور اس پر مہمانوں کے لیے مزید دو افراد کے سونے کی گنجائش پیدا ہوجاتی ہے۔

لِونگ روم میں ٹی وی، اضافی نشستیں اور منی اسپلٹ ایئر کنڈیشننگ سسٹم بھی نصب ہے۔گھر کے 128 مربع فٹ کے اوپن پلان میں لِونگ روم براہ راست کچن سے منسلک ہے۔ کچن کو گیلری اسٹائل میں بنایا گیا ہے، جہاں دونوں جانب کیبنٹس موجود ہیں۔کچن میں دو برنر والا گیس چولہا، سنک، مائیکرو ویو اوون اور مکمل سائز کا فریج اور فریزر بھی موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیشنل سیونگز نے صرف 7 ہفتوں میں 313 ارب روپے کا ہدف حاصل کرلیا

کچن کے ساتھ ہی چھوٹا سا باتھ روم بنایا گیا ہے، جس میں واک اِن شاور اور ٹوائلٹ شامل ہیں۔پیٹیٹ پیلیکن میں ایک بیڈروم بھی ہے، جس تک سیڑھیوں کے ذریعے پہنچا جاسکتا ہے۔ یہ لوفت طرز کا کمرہ ہے، جہاں ڈبل بیڈ کی گنجائش موجود ہے۔ کم چھت کے باعث جگہ محدود ہے جبکہ حفاظت کے لیے ریلنگ بھی نصب کی گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ گھر مستقل طور پر چار افراد کی رہائش کے لیے موزوں نہیں، تاہم مختصر سفر، چھٹیوں یا مہمانوں کے قیام کے لیے اسے عملی آپشن قرار دیا جارہا ہے۔پیٹیٹ پیلیکن اس وقت امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں 60 ہزار ڈالر میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

موضوعات : #moibiletiny
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

1 ستمبر , 2026
A tiny 128-square-foot mobile home

128مربع فٹ کا ننھا موبائل گھر

1 ستمبر , 2026
میر رضا قتل کیس: اہلخانہ ،نرسری ملازم ،ڈاکٹر کے بیانات قلمبند

میر رضا قتل کیس: اہلخانہ ،نرسری ملازم ،ڈاکٹر کے بیانات قلمبند

1 ستمبر , 2026
National Savings achieved a target of Rs313 billion in just seven weeks.

نیشنل سیونگز نے صرف 7 ہفتوں میں 313 ارب روپے کا ہدف حاصل کرلیا

1 ستمبر , 2026
لاہور ،ٹریفک وارڈن کی غلطی شہری کی جان لے گئی

لاہور ،ٹریفک وارڈن کی غلطی شہری کی جان لے گئی

1 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔