اتوار , 18 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہانِ مملکت اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت

2 مہینے پہلے
A A
Shanghai Cooperation Organization Heads of State Summit in Bishkek; Prime Minister Shehbaz Sharif participates.
Share on Facebookwhatsapp

بشکیک ( پاک ترک نیوز) بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، کے سربراہانِ مملکت کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان شریک ہیں۔ اجلاس میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن، چین کے صدر شی جن پنگ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سمیت دیگر اہم رہنما بھی موجود ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچے ہیں، جہاں وہ ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس اور ایس سی او پلس سربراہ اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ پاکستان اس اجلاس کے بعد ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کی ایک سال کے لیے صدارت بھی سنبھالے گا۔ کانگریس ہال پہنچنے پر کرغزستان کے صدر صدر ژاپاروف نے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم اور کرغزستان کے صدر نے مصافحہ کیا، جس کے بعد وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔اجلاس کے موقع پر ایس سی او کے رکن ممالک کے سربراہان نے گروپ فوٹو بھی بنوایا۔ عالمی اور علاقائی سطح پر اہمیت کے حامل اس اجلاس میں رکن ممالک کے درمیان تعاون، علاقائی سلامتی، معاشی روابط، تجارت، توانائی، رابطہ کاری اور باہمی تعاون کے فروغ سمیت مختلف امور زیرِ بحث آنے کا امکان ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں پاکستان کا مؤقف بھی پیش کریں گے اور علاقائی و عالمی امور پر اظہارِ خیال کریں گے۔ وزیراعظم کے دورے کے دوران شریک ممالک کے رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دورے کے دوران ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے بھی ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ایران کے دیرینہ تعلقات، دوطرفہ تعاون اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کی کرغزستان میں ایرانی صدر سے ملاقات

ایس سی او اجلاس میں روس اور چین کی اعلیٰ قیادت کی شرکت بھی خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔ صدر پیوٹن اور صدر شی جن پنگ نے بھی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی اور عالمی و علاقائی صورتحال سمیت دونوں ممالک کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

موضوعات : bashkakprimemiistershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا استنبول میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا استنبول میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

16 اکتوبر , 2026
پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان

پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
A unified national resolve against terrorism is the guarantor of the country's peace and security Prime Minister.
تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف مشترکہ قومی عزم ہی ملکی امن و سلامتی کا ضامن ہے،وزیراعظم

14 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم
اہم ترین

تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

13 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے ایم کیو ایم کا وفد آج ملاقات کرے گا
پاکستان

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کا وفد آج ملاقات کرے گا

13 اکتوبر , 2026
وفاقی کابینہ کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ
اہم ترین

وفاقی کابینہ کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ

11 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Three units of the hydropower station featuring the world's highest dam are operational.

دنیا کے بلند ترین ڈیم والے ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے تین یونٹس فعال

یہ بھی پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

17 اکتوبر , 2026
پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

17 اکتوبر , 2026
FBR's failure, decision to form new tax collection agency

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026
قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

17 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔