واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی اے آئی ویڈیو شیئر کر دی۔
یہ بھی پڑھیں: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہو گا
امریکی صدر کا کہنا ہے ایران کا خارگ جزیرہ تباہ کیا جارہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اے آئی سے بنی ویڈیو بھی جاری کردی۔فرضی ویڈیو میں ایران کی تیل تنصیبات کو تباہ ہوتا دکھایا گیا












