پیر , 31 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی وزیر دفاع کا 4 فوجی افسران کی ترقی روکنے کا فیصلہ

2 دن پہلے
A A
US Defense Secretary's decision to halt the promotion of four military officers.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے بری فوج کے چار افسران کی ون اسٹار رینک پر ترقی روک دی ہے۔ امریکی دفاعی حکام کے مطابق یہ اقدام غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے اور بظاہر ایسے افسران کو نشانہ بنایا گیا ہے جو ان جرنیلوں کے ساتھ کام کرچکے ہیں جنہیں ہیگسیتھ ناپسند کرتے تھے۔رپورٹ کے مطابق رواں سال پیٹ ہیگسیتھ اب تک کم از کم 45 افسران کو ترقی کی فہرستوں سے ہٹا چکے ہیں۔ ان افسران کا انتخاب ساتھی افسران پر مشتمل بورڈز نے میرٹ کی بنیاد پر کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ایک کاٹن ٹی شرٹ کی تیاری میں 2700 لیٹر پانی خرچ

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترقی سے روکے جانے والے افسران میں سے نصف سے زیادہ خواتین یا سیاہ فام ہیں، جبکہ ہیگسیتھ کے اقدامات ایسے نظام کے قواعد کی خلاف ورزی کرتے دکھائی دیتے ہیں جس کا مقصد فوج میں ترقی کے عمل کو سیاسی اثر و رسوخ سے پاک اور میرٹ پر مبنی رکھنا ہے۔حکام کے مطابق تازہ فہرست سے ہٹائے گئے بعض افسران نے سابق امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کے ساتھ کام کیا تھا، جنہیں پیٹ ہیگسیتھ نے رواں سال اپریل میں بغیر واضح وجہ بتائے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔دیگر افسران کے تعلقات جنرل کرسٹوفر ٹی ڈوناہو سے بتائے گئے ہیں، جو یورپ میں امریکی فوج کے اعلیٰ ترین کمانڈر رہ چکے ہیں اور رواں موسم گرما میں انہیں بھی فوج چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا۔

عام طور پر امریکی بری فوج میں ون اسٹار ترقی کی فہرست میں تقریباً 30 سے 35 افسران شامل ہوتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق جنرل رینڈی جارج اور جنرل ڈوناہو نے مستقبل کی جنگ میں ڈرونز اور مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے کردار کے پیش نظر امریکی فوج کو جدید بنانے کی کوششوں کی قیادت کی تھی۔ترقی سے روکے گئے ایک افسر نے فوج کی ابتدائی ’’ٹرانسفارمیشن اِن کانٹیکٹ‘‘ بریگیڈز میں سے ایک کی کمان بھی کی تھی۔ تقریباً 3 ہزار فوجیوں پر مشتمل ان یونٹس کو جنگی تربیت کے ساتھ ساتھ ڈرونز اور مصنوعی ذہانت سمیت جدید ٹیکنالوجی آزمانے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔

موضوعات : americaamryoficerdefenceminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Gaza ceasefire at risk; Israeli attacks undermining the truce US.
تازہ ترین

غزہ جنگ بندی خطرے میں، اسرائیلی حملے جنگ بندی کو نقصان پہنچا رہے ہیں،امریکا

27 اگست , 2026
US and Iran agree on new ceasefire, Russian media claims.
تازہ ترین

امریکا اور ایران میں نئی جنگ بندی پر اتفاق ،روسی میڈیا کا دعویٰ

26 اگست , 2026
Trump issues stern warning over the laying of new mines in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں نئی بارودی سرنگیں بچھانے پر سخت انتباہ

26 اگست , 2026
Pakistan as a proponent of peace Field Marshal Syed Asim Munir visits Iran; key meetings held to defuse Iran-US tensions.
تازہ ترین

پاکستان امن کا داعی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران، ایران امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئے اہم ملاقاتیں

25 اگست , 2026
New US economic sanctions on Iran; announcement to cut off economic lifelines.
اہم ترین

ایران پر امریکا کی نئی معاشی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان

25 اگست , 2026
The Ministry of Information has declared a statement circulating on social media, attributed to Defense Minister Khawaja Asif, to be fake.
تازہ ترین

وزارت اطلاعات نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے منسوب سوشل میڈیا پر زیرِ گردش بیان جعلی قرار دے دیا

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Decision to introduce a new online tracking facility for driving license cards in Punjab.

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کارڈ کی آن لائن ٹریکنگ کی نئی سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

اگلا مکمل چاند  گرہن کب ہو گا؟

اگلا مکمل چاند گرہن کب ہو گا؟

30 اگست , 2026
راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی

راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی

30 اگست , 2026
پاکستان، سویڈن سرمایہ کاری معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

پاکستان، سویڈن سرمایہ کاری معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

30 اگست , 2026
آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث رات کو 3 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث رات کو 3 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

30 اگست , 2026
گیس کے 12 سلیب ختم کرکے یکساں ٹیرف لانے کی تیاری

گیس کے 12 سلیب ختم کرکے یکساں ٹیرف لانے کی تیاری

30 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔