منگل , 1 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

3 دن پہلے
A A
PPP decides to withdraw from the NA-168 Bahawalpur by-election.
Share on Facebookwhatsapp

بہاولپور ( پاک ترک نیوز) پیپلز پارٹی نے این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا۔پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہونے والے سیاسی معاہدے کے تحت این اے 168 میں امیدوار نہیں لایا جائے گا۔

نیر بخاری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اصولی سیاست اور معاہدوں کی پاسداری پر یقین رکھتی ہے، جبکہ سیاسی استحکام اور اتحادی سیاست کے لیے معاہدوں پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہائی لیول انسپکشن ٹیم کا آج پمز اسپتال کے دورے کا امکان، سربراہان کی چھٹیاں منسوخ

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی باہمی احترام اور جمہوری اقدار کی پاسداری جاری رکھے گی۔

موضوعات : bahawalpurelecationppp
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور
اہم ترین 2

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

25 اگست , 2026
In Azad Kashmir, the PML-N has moved into a position to form the government with 31 seats.
تازہ ترین

آزاد کشمیر ،مسلم لیگ ن 31نشستوں کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

24 اگست , 2026
Aisha Wahab, a candidate of Afghan-Muslim descent, wins a seat in Congress in California.
تازہ ترین

کیلیفورنیا میں مسلم افغان نژاد امیدوار عائشہ وہاب کی کانگریس میں کامیابی

21 اگست , 2026
Path paved for local government elections in Punjab, agreement in principle reached on polling from December 15 to January 15
تازہ ترین

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار، 15 دسمبر سے 15 جنوری کے دوران پولنگ پر اصولی اتفاق

20 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections Sherry Rehman alleges polling delays and obstruction of PPP agents.
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: شیری رحمان کے پولنگ میں تاخیر اور پیپلز پارٹی ایجنٹس کو روکنے کے الزامات

10 اگست , 2026
Third phase of Azad Kashmir elections, polling in Bagh and Haveli Kahuta
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، باغ اور حویلی کہوٹہ میں پولنگ

10 اگست , 2026
اگلی خبر
US Defense Secretary's decision to halt the promotion of four military officers.

امریکی وزیر دفاع کا 4 فوجی افسران کی ترقی روکنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

31 اگست , 2026
جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

31 اگست , 2026
منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

31 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Iranian President in Kyrgyzstan.

وزیراعظم شہباز شریف کی کرغزستان میں ایرانی صدر سے ملاقات

31 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔