ہفتہ , 29 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سانحہ پمز کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی سفارش

10 گھنٹے پہلے
A A
Interim investigation report on the PIMS incident submitted to the Prime Minister; action against those responsible recommended.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سانحہ پمز کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ جمع کروائی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ رات گئے وزیراعظم کے مشیر توقیر شاہ کے دفتر میں جمع کرائی گئی، جس کے بعد توقیر شاہ نے رپورٹ وزیراعظم کو بھجوا دی اور انہیں رپورٹ کے مندرجات اور سفارشات سے بھی آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق رپورٹ پبلک کرنے کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا گیا ہے، جبکہ رپورٹ پر انکوائری کمیٹی کے تمام اراکین کے دستخط موجود ہیں۔

رپورٹ میں سانحہ پمز کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین بھی کیا گیا ہے۔ ریسکیو ٹیموں کو امدادی کارروائیوں کے دوران پیش آنے والے مسائل کا بھی رپورٹ میں تفصیلی ذکر کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سانحے کے وقت پمز کا جو متعلقہ عملہ ڈیوٹی سے غیر حاضر تھا، ان کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ پمز انتظامیہ اور ڈاکٹروں کے انٹرویوز کے ساتھ فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں کے بیانات بھی تحقیقاتی رپورٹ کا حصہ بنائے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئر پورٹ کا دورہ ، امیگریشن پراسیس کا جائزہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں ذمہ دار افراد کے خلاف فوری کارروائی کی وزیراعظم کو سفارش کی گئی ہے۔ وزیراعظم نے رپورٹ کی روشنی میں فوری ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد متعلقہ ذمہ داروں کے خلاف جلد کارروائی کا امکان ہے۔

موضوعات : karachipimsprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب
پاکستان

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

29 اگست , 2026
PIMS Incident Interim inquiry report recommends removing 10 officers and staff members from their posts.
تازہ ترین

سانحہ پمز: عبوری انکوائری رپورٹ میں 10 افسران و عملے کو عہدوں سے ہٹانے کی سفارش

29 اگست , 2026
PIMS incident Implementation of inquiry report recommendations begins; Executive Director Dr. Imran Sikandar directed to step down.
تازہ ترین

سانحہ پمز، انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد شروع، ایگزیکٹو ڈائریکٹرڈاکٹر عمران سکندر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت

29 اگست , 2026
PIA Holding's half-yearly loss surged by 76 percent, exceeding Rs 25 billion.
تازہ ترین

پی آئی اے ہولڈنگ کا نصف سالہ خسارہ 76 فیصد بڑھ کر 25 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

29 اگست , 2026
High-level inspection team likely to visit PIMS Hospital today, heads' leave cancelled
تازہ ترین

ہائی لیول انسپکشن ٹیم کا آج پمز اسپتال کے دورے کا امکان، سربراہان کی چھٹیاں منسوخ

29 اگست , 2026
Newborn goes missing from a Karachi hospital; hospital administration denies the claim; investigation into the incident launched.
تازہ ترین

کراچی کے اسپتال سے نومولود غائب،اسپتال انتظامیہ کی تردید ،واقعے کی تحقیقات شروع

29 اگست , 2026
اگلی خبر
Newborn goes missing from a Karachi hospital; hospital administration denies the claim; investigation into the incident launched.

کراچی کے اسپتال سے نومولود غائب،اسپتال انتظامیہ کی تردید ،واقعے کی تحقیقات شروع

یہ بھی پڑھیں

مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف

مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف

29 اگست , 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

29 اگست , 2026
پمز آتشزدگی کیس، 8 افسران و اہلکار معطل، فوجداری کارروائی کی منظوری

پمز آتشزدگی کیس، 8 افسران و اہلکار معطل، فوجداری کارروائی کی منظوری

29 اگست , 2026
کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

29 اگست , 2026
Pakistan resumes large-scale purchase of Canadian canola.

پاکستان کی کینیڈین کینولا کی بڑے پیمانے پر خریداری دوبارہ شروع

29 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔