اتوار , 30 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ :انگلینڈ 290پر آئوٹ ،پاکستان کی بینٹگ جاری

1 دن پہلے
A A
Shanghai Textile Expo, 8 Pakistani companies present products...
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ پہلی اننگز میں 290رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی جبکہ پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم نے پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں 290رنز بنائے ۔ انگلینڈ کی جانب سے جیمی سمتھ نے 61،جورڈن نے 55جبکہ اتھکسن نے 45رنز کی اننگز کھیلی ۔

پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 4،محمد علی نے 3جبکہ خرم شہزاد اور علی عثمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

یہ بھی پڑھیں: لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر ہونے پر پی سی بی کی براڈکاسٹر سے شکایت

اس سے قبل انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی ۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 9ستمبر سے شروع ہو گا ۔

موضوعات : lordspakvseng
ShareSend

متعلقہ خبریں

England tightens grip on Lord's Test; leads Pakistan by 261 runs.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی گرفت مضبوط، پاکستان پر 261 رنز کی برتری

29 اگست , 2026
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

28 اگست , 2026
PCB complains to the broadcaster over the airing of an interview with Imran Khan's sons during the Lord's Test.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر ہونے پر پی سی بی کی براڈکاسٹر سے شکایت

28 اگست , 2026
Leeds Test England in a strong position, leading Pakistan by 195 runs.
تازہ ترین

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے خلاف 195 رنز کی برتری

21 اگست , 2026
Day two of the Leeds Test England will resume their innings at 112 for 2.
تازہ ترین

لیڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 112 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

20 اگست , 2026
Preparations for the Pakistan cricket team's series against England have begun.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریاں شروع

11 اگست , 2026
اگلی خبر
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی 75 سرکاری گاڑیاں، کروڑوں کا پٹرول خرچ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی 75 سرکاری گاڑیاں، کروڑوں کا پٹرول خرچ

یہ بھی پڑھیں

بحیرہ اسود میں 2 ترک بحری جہازوں پر ڈرون حملے، ترکیہ کا یوکرین سے احتجاج

بحیرہ اسود میں 2 ترک بحری جہازوں پر ڈرون حملے، ترکیہ کا یوکرین سے احتجاج

29 اگست , 2026
مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف

مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف

29 اگست , 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

29 اگست , 2026
پمز آتشزدگی کیس، 8 افسران و اہلکار معطل، فوجداری کارروائی کی منظوری

پمز آتشزدگی کیس، 8 افسران و اہلکار معطل، فوجداری کارروائی کی منظوری

29 اگست , 2026
کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

29 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔