اتوار , 30 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آج سے دبئی میں آغاز

2 دن پہلے
A A
Women's T20 Asia Cup kicks off in Dubai today.
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) ویمنز ٹی20 ایشیا کپ 2026 کا آج سے دبئی میں آغاز ہو رہا ہے، افتتاحی میچ میں تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ کی خواتین ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کے تمام 15 میچز دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جبکہ میگا ایونٹ 13 ستمبر تک جاری رہے گا۔ ایونٹ میں ایشیا کی آٹھ ٹیمیں شریک ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت، تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ جبکہ گروپ بی میں دفاعی چیمپئن سری لنکا، بنگلہ دیش، متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا شامل ہیں۔

پاکستان ویمنز ٹیم اپنی ایشیا کپ مہم کا آغاز یکم ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف کرے گی۔ قومی ٹیم کا دوسرا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 5 ستمبر کو ہوگا، جبکہ گروپ مرحلے کا آخری میچ 7 ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف شیڈول ہے۔ گروپ مرحلے کے اختتام پر دونوں گروپس کی سرفہرست دو، دو ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنائیں گی۔ سیمی فائنلز 10 اور 11 ستمبر کو کھیلے جائیں گے، جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 13 ستمبر کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر ہونے پر پی سی بی کی براڈکاسٹر سے شکایت

پاکستانی ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا کر رہی ہیں۔ قومی ٹیم نے ایشیا کپ کی تیاری کے لیے لاہور میں دس روزہ تربیتی کیمپ میں حصہ لیا اور 26 اگست کو متحدہ عرب امارات پہنچ گئی تھی۔ پاکستان ویمنز ٹیم ایشیا کپ میں ماضی میں دو مرتبہ رنر اپ رہ چکی ہے، جبکہ 2022 اور 2024 کے ایڈیشنز میں قومی ٹیم سیمی فائنل تک پہنچی تھی۔ اس بار پاکستانی ٹیم کی نظریں بہتر کارکردگی اور ٹائٹل کے حصول پر مرکوز ہیں۔

موضوعات : #woment20asiacuppakwvsindw
ShareSend

متعلقہ خبریں

Congratulations to the team that won the U-19 Asia Cup
تازہ ترین

انڈر 19ایشیا کپ جیتنےوالی ٹیم پرانعامات کی بارش

22 دسمبر , 2025
پاکستان اوربھارت انڈر 19ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے
تازہ ترین

پاکستان اوربھارت انڈر 19ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے

19 دسمبر , 2025
انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
تازہ ترین

انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری

19 دسمبر , 2025
انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنلز،پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ تاخیر کا شکار
تازہ ترین

انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنلز،پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

19 دسمبر , 2025
پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں کل مد مقابل
تازہ ترین

پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں کل مد مقابل

18 دسمبر , 2025
پاکستان کو ایشیا کپ انڈر19سیمی فائنل کیلئے یو اے کیخلاف لازمی فتح درکار
تازہ ترین

پاکستان کو ایشیا کپ انڈر19سیمی فائنل کیلئے یو اے کیخلاف لازمی فتح درکار

15 دسمبر , 2025
اگلی خبر
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

یہ بھی پڑھیں

بحیرہ اسود میں 2 ترک بحری جہازوں پر ڈرون حملے، ترکیہ کا یوکرین سے احتجاج

بحیرہ اسود میں 2 ترک بحری جہازوں پر ڈرون حملے، ترکیہ کا یوکرین سے احتجاج

29 اگست , 2026
مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف

مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف

29 اگست , 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

29 اگست , 2026
پمز آتشزدگی کیس، 8 افسران و اہلکار معطل، فوجداری کارروائی کی منظوری

پمز آتشزدگی کیس، 8 افسران و اہلکار معطل، فوجداری کارروائی کی منظوری

29 اگست , 2026
کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

29 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In