بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیپال اور تبت میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، 165 افراد جاں بحق

2 مہینے پہلے
A A
Floods and landslides in Nepal and Tibet; 165 people dead.
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) نیپال اور تبت کے سرحدی علاقوں میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے، جہاں ہلاکتوں کی تعداد 165 ہوگئی ہے۔حکام کے مطابق غیر ملکی سیاحوں سمیت سینکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ لاپتا افراد میں 341 غیر ملکی باشندے اور 28 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

حکام کے مطابق غیر ملکی سیاحوں سمیت سینکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ لاپتا افراد میں 341 غیر ملکی باشندے اور 28 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔فوج اور امدادی اداروں کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں، تاہم مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

تبت میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث لاپتا افراد کی تعداد 558 تک پہنچ گئی ہے۔ دشوار گزار علاقوں اور خراب موسم کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔پاکستان نے قدرتی آفت سے متاثرہ چین اور نیپال کو ہر ممکن مدد اور تعاون کی پیشکش کردی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین اور نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کا چین اور نیپال میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں چینی اور نیپالی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور دونوں ممالک کو ہر ممکن تعاون اور مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔نائب وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ریسکیو اور امدادی ٹیموں کی انتھک خدمات کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔

انہوں نے دعا کی کہ قدرتی آفت میں متاثر ہونے والے افراد کو جلد از جلد محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے اور لاپتا افراد کی بحفاظت واپسی ممکن ہو۔پاکستان کی جانب سے چین اور نیپال کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں ممالک کے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں۔

موضوعات : chinafloodlandslidingnepaltibat
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sindh CM visits China, agrees to increase cooperation in artificial intelligence, modern education and joint research
تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ کا دورۂ چین، مصنوعی ذہانت، جدید تعلیم اور مشترکہ تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
Challenging China's defense system US plans to develop a low-cost hypersonic missile.
تازہ ترین

چین کے دفاعی نظام کو چیلنج ،امریکا کا کم لاگت ہائپرسونک میزائل تیار کرنے کا منصوبہ

13 اکتوبر , 2026
Agreement reached to enhance trade and economic cooperation between Sindh and China's Hubei province; joint working group established.
تازہ ترین

سندھ اور چین کے صوبے ہوبئی میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

13 اکتوبر , 2026
Taiwan's major war plan: preparations to manufacture 4,000 drones per month.
تازہ ترین

تائیوان کا بڑاجنگی منصوبہ ،ماہانہ 4ہزار ڈرونز بنانے کی تیاری

12 اکتوبر , 2026
Joint Pakistan-China army exercises will be held this month; a decision has been made to further strengthen counter-terrorism cooperation.
پاکستان

پاک چین مشترکہ بری فوجی مشقیں رواں ماہ  ہوں گی، دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

12 اکتوبر , 2026
Electric vehicle charging is set to become faster; China has introduced a new technology.
تازہ ترین

الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ ہو گی اب فاسٹ،چین کی نئی ٹیکنالوجی آ گئی

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Ban on digging up newly constructed roads in Punjab

پنجاب میں نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی کھدائی پر پابندی

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

14 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

14 اکتوبر , 2026
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت

14 اکتوبر , 2026
The Judicial Commission has prepared the inquiry report on the Mir Raza case.

میر رضا کیس کی انکوائری رپورٹ جوڈیشل کمیشن نے مکمل کرلی،رپورٹ کل صبح10 بجے سندھ حکومت کو پیش کی جائے گی

14 اکتوبر , 2026
Joe Root tops Test rankings; Mohammad Abbas and Rachin Ravindra make gains.

ٹیسٹ رینکنگ میں جو روٹ سرفہرست ، محمد عباس اور راچن رویندرا کی ترقی

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔