جمعرات , 27 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی ایک اور توہین عدالت درخواست دائر ،فوی سماعت کی استدعا

11 گھنٹے پہلے
A A
Matter of the PTI founder's transfer to the hospital Uzma Khan files another contempt of court petition and requests an immediate hearing.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر ان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست پر فوری سماعت کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کی صحت جیل میں بگڑ رہی ہے اور سپریم کورٹ کے حکم کی مبینہ خلاف ورزی کرتے ہوئے انہیں پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور زندگی کا معاملہ انتہائی اہم ہے، انہیں طبی معائنے اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے۔عظمیٰ خان نے مؤقف اپنایا کہ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر جان بوجھ کر اس کی اصل روح کے مطابق عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ عدالت کے حکم پر فوری اور مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالتی حکم پر مسلسل عمل نہ کرنا ارادی، صریح اور قانون شکنی کے زمرے میں آتا ہے۔درخواست گزار کے مطابق کیسز فکسیشن پالیسی توہین عدالت کی درخواست پر فوری سماعت میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ اس سے قبل 25 اگست کو فوری سماعت کی درخواست مسترد کی گئی تھی، تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ درخواست چیف جسٹس نے مسترد کی یا کس بنیاد پر فیصلہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل کا دورہ ایران صدر ٹرمپ کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا، ترجمان دفتر خارجہ

عظمیٰ خان نے استدعا کی ہے کہ توہین عدالت کی درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے اور رواں یا آئندہ ہفتے اس پر سماعت کی جائے۔

موضوعات : imrankhanptiuzmakhan
ShareSend

متعلقہ خبریں

جی ایچ کیو حملہ کیس،عمرایوب،مراد سعید سمیت 47اشتہاری ملزموں کو 10،10سال قید کی سزا
اہم ترین

جی ایچ کیو حملہ کیس،عمرایوب،مراد سعید سمیت 47اشتہاری ملزموں کو 10،10سال قید کی سزا

25 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پی ٹی آئی کی قرارداد کی تحریک سینیٹ میں پیش
اہم ترین 3

بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پی ٹی آئی کی قرارداد کی تحریک سینیٹ میں پیش

25 اگست , 2026
Objection to Uzma Khan's contempt of court petition dismissed, re-filed in Supreme Court
تازہ ترین

عظمیٰ خان کی توہین عدالت درخواست کا اعتراض دور، سپریم کورٹ میں دوبارہ دائر

25 اگست , 2026
After PTI founder, 3 Adiala Jail inmates approach Islamabad High Court for treatment
اہم ترین 3

بانی پی ٹی آئی کے بعد اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کا علاج کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

24 اگست , 2026
Efforts underway for an early hearing on the PTI's contempt of court petition; had there been a deal, the founding chairman would not be in prison Barrister Gohar.
تازہ ترین

تحریک انصاف کی توہین عدالت درخواست پر جلد سماعت کی کوشش،ڈیل کرتے تو بانی جیل نہ کاٹتے ،بیرسٹر گوہر

24 اگست , 2026
اسلام آباد انتظامیہ کی بانی کی اسپتال منتقلی کیخلاف نظر ثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر
اہم ترین 2

اسلام آباد انتظامیہ کی بانی کی اسپتال منتقلی کیخلاف نظر ثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر

22 اگست , 2026
اگلی خبر
Which is the most powerful aircraft carrier in the world

دنیا کے طاقتور ترین ایئرکرافٹ کیریئرز میں کون سب سے آگے؟

یہ بھی پڑھیں

پمز آتشزدگی: جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

پمز آتشزدگی: جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

27 اگست , 2026
پاکستان اور کویت کے درمیان نئے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور کویت کے درمیان نئے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

27 اگست , 2026
امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، وائٹ ہاؤس

امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، وائٹ ہاؤس

27 اگست , 2026
امیرجماعت اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

امیرجماعت اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

27 اگست , 2026
لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز

لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز

27 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔