بدھ , 26 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کالعدم ایکشن کمیٹی کے حملے میں رینجز اہلکار شہید

2 گھنٹے پہلے
A A
کالعدم ایکشن کمیٹی کے حملے میں رینجز اہلکار شہید
Share on Facebookwhatsapp

راولاکوٹ (پاک ترک نیوز )آزاد کشمیر میں سڑک کے کلیئرنس آپریشن کے دوران کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے فسادی جتھے کے مسلح حملے میں رینجرز کا اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے سرساوہ تا تراڑ کھل سڑک کی کلیئرنس کے دوران فسادی جتھے کے اسنائپرز نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی۔

فائرنگ کے نتیجے میں رینجرزجوان سپاہی شاہ نواز سینے پر گولی لگنے سے شہید ہو گئے جبکہ لانس نائیک بلال کاندھے پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے شہید رینجرز اہلکار شاہ نواز کا تعلق خیرپور سندھ سے ہے۔

رپورٹ کے مطابق آمد و رفت میں شدید مشکلات اور غذائی قلت کے پیش نظرعلاقہ مکین کے پر زور مطالبے پر بند راستوں کو کھولنے کیلئے کلیئرنس آپریشن کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ فسادی جتھے کا سیکیورٹی اہلکاروں کیخلاف جدید اسلحے اور بارودی مواد کا استعمال باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت پھیلائی گئی دہشتگردی ہے۔

ماہرین نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بے مثال قربانیاں اس حقیقت کی غماز ہیں کہ ریاستی رٹ کا ہر حال میں قیام اور تحفظ ناگزیر ہے، ریاستی اداروں پر حملوں میں ملوث مسلح جتھوں کیخلاف فوری، سخت اور بلا امتیاز قانونی کاروائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

موضوعات : action cometyazad kashmrimartyredRanges personnel
ShareSend

متعلقہ خبریں

بنوں میں پولیس چوکی پر خودکش حملہ،15اہلکارشہید
پاکستان

بنوں میں پولیس چوکی پر خودکش حملہ،15اہلکارشہید

10 مئی , 2026
اگلی خبر
میرا خیال ہے مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے،ٹرمپ

میرا خیال ہے مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے،ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

میرا خیال ہے مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے،ٹرمپ

میرا خیال ہے مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے،ٹرمپ

26 اگست , 2026
کالعدم ایکشن کمیٹی کے حملے میں رینجز اہلکار شہید

کالعدم ایکشن کمیٹی کے حملے میں رینجز اہلکار شہید

26 اگست , 2026
مصطفیٰ کمال کا پمز سانحے پر خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے کا اعلان

مصطفیٰ کمال کا پمز سانحے پر خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے کا اعلان

26 اگست , 2026
دشمن کی مسلم ممالک کے درمیان انتشار کی سازش ناکام بنا دی گئی ،وزیراعظم

دشمن کی مسلم ممالک کے درمیان انتشار کی سازش ناکام بنا دی گئی ،وزیراعظم

26 اگست , 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

26 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In