بدھ , 26 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسلام آباد، پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 14 نومولود بچے جاں بحق

2 گھنٹے پہلے
A A
Islamabad Fire in PIMS Hospital nursery; 14 newborns die.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ صبح 7 بجے سے پہلے نرسری میں ایئرکنڈیشن کے کمپریسر پھٹنے سے لگی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے نرسری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا، جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ پمز اسپتال سے 19 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔

عینی شاہدخواتین کا کہنا ہے فائر بریگیڈ کا عملہ ڈیڑھ سے دو گھنٹے تاخیر سے پہنچا،آگ لگنےکے بعد بھگدڑ مچ گئی ،ہم اپنے بچوں کو نرسری سے لے کر بھاگے،سامان وہیں رہ گیا ،دھویں کی وجہ سے کچھ نظر نہیں آ رہا تھاادھر پمز ہسپتال میں آتشزدگی کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔سربراہی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں،وزیراعظم

کمیٹی آگ لگنے کی وجوہات اور امدادی ٹیموں کے رسپانس ٹائم کا تعین کرے گی،چلڈرن وارڈ میں سہولیات کے حوالے سے جائزہ لیا جائے گا۔لواحقین کے بیانات اور اسپتال انتظامیہ کا موقف بھی لیا جائے گا۔انکوائری کمیٹی تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرے گی۔

موضوعات : deathhospitalpums
ShareSend

متعلقہ خبریں

PIMS Nursery Fire Prime Minister takes notice, orders immediate inquiry.
تازہ ترین

پمز نرسری آتشزدگی: وزیراعظم کا نوٹس، فوری تحقیقات کا حکم

26 اگست , 2026
The PIMS administration has issued a statement regarding the medical examination of the PTI founder.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کا پمز انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا

22 اگست , 2026
سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اضافی دستاویزات جمع
اہم ترین 3

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اضافی دستاویزات جمع

19 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کی تیاریاں شروع
اہم ترین 2

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کی تیاریاں شروع

18 اگست , 2026
لاہور، تھانے میں 2خواتین کی ہلاکت، خاتون کے بازو اور کلائی پر انجکشن کے نشانات
پاکستان

لاہور، تھانے میں 2خواتین کی ہلاکت، خاتون کے بازو اور کلائی پر انجکشن کے نشانات

13 اگست , 2026
شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی
تازہ ترین

شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی

11 اگست , 2026
اگلی خبر
Eid Milad-un-Nabi (PBUH) is being celebrated with religious fervor; the day began with a cannon salute.

عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

یہ بھی پڑھیں

Steering-wheel-free vehicle Tesla's robotaxi ready.

اسٹیئرنگ کے بغیر گاڑی،ٹیسلا کی روبوٹیکسی تیار

26 اگست , 2026
US and Iran agree on new ceasefire, Russian media claims.

امریکا اور ایران میں نئی جنگ بندی پر اتفاق ،روسی میڈیا کا دعویٰ

26 اگست , 2026
Trump issues stern warning over the laying of new mines in the Strait of Hormuz.

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں نئی بارودی سرنگیں بچھانے پر سخت انتباہ

26 اگست , 2026
PIMS Nursery Fire Prime Minister takes notice, orders immediate inquiry.

پمز نرسری آتشزدگی: وزیراعظم کا نوٹس، فوری تحقیقات کا حکم

26 اگست , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔