منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسپیس ایکس کا فالکن نائن راکٹ100ویں پرواز کیلئے تیار

2 مہینے پہلے
A A
اسپیس ایکس کا فالکن نائن راکٹ100ویں پرواز کیلئے تیار
Share on Facebookwhatsapp

خلائی دنیا میں اسپیس ایکس ایک اور بڑا ریکارڈ بنانے جا رہی ہے۔ کمپنی کا فالکن نائن راکٹ 2026 میں اپنی 100ویں پرواز مکمل کرنے والا ہے، جبکہ اسی مشن کے دوران راکٹ کے پہلے مرحلے کی 37ویں پرواز بھی ہوگی۔

اسپیس ایکس کا فالکن نائن راکٹ آج امریکی ریاست فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے لانچ کیا جائے گا۔راکٹ کے ذریعے 29 اسٹارلنک سیٹلائٹس خلا میں بھیجے جائیں گے۔

لانچ کے لیے چار گھنٹے کی ونڈو رکھی گئی ہے، جو امریکی وقت کے مطابق رات ایک بج کر 49 منٹ پر شروع ہوگی۔
راکٹ کا پہلا مرحلہ لانچ کے تقریباً ساڑھے آٹھ منٹ بعد زمین پر واپس آئے گا۔اسے بحرِ اوقیانوس میں موجود اسپیس ایکس کے ڈرون شپ اے شارٹ فال آف گریویٹاس پر اتارا جائے گا۔

دوسری جانب راکٹ کا اوپری مرحلہ 29 اسٹارلنک سیٹلائٹس کو زمین کے مدار میں پہنچائے گا اور لانچ کے تقریباً 61 منٹ بعد سیٹلائٹس کو خلا میں چھوڑ دیا جائے گا۔

یہ مشن فالکن نائن کی 2026 میں 100ویں پرواز ہوگی، جبکہ راکٹ کے پہلے مرحلے کے لیے یہ ریکارڈ ساز 37ویں مشن ہوگا۔

اس راکٹ کے پہلے مرحلے کا کوڈ نام بی 1067 ہے، جو اب تک 36 مرتبہ پرواز کر چکا ہے۔اس کے ساتھ اسپیس ایکس کے کم از کم پانچ مزید فالکن نائن بوسٹرز بھی 30 یا اس سے زیادہ پروازیں مکمل کر چکے ہیں۔

اسپیس ایکس کے مطابق گزشتہ سال فالکن نائن نے 165 مشنز مکمل کیے، اور تمام مشنز کامیاب رہے۔

موضوعات : Falcon 9flightrocketSpaceX's
ShareSend

متعلقہ خبریں

Drone flight at an altitude of 34,000 feet
تازہ ترین

34ہزار فٹ کی بلندی پر ڈرون کی پرواز

11 اکتوبر , 2026
ناسا کا چاند پر مستقل انسانی اڈے کے لیے راکٹوں کی بڑی خریداری کا منصوبہ
تازہ ترین

ناسا کا چاند پر مستقل انسانی اڈے کے لیے راکٹوں کی بڑی خریداری کا منصوبہ

7 اکتوبر , 2026
The UAE has termed the incident involving the emergency landing in Saudi Arabia of a flight bound for Israel as an act of terrorism.
تازہ ترین

امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا

3 اکتوبر , 2026
Hijacking alert on flight from Dubai to Tel Aviv; lands safely in Saudi Arabia.
تازہ ترین

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں ہائی جیکنگ الرٹ، سعودی عرب میں بحفاظت لینڈنگ

30 ستمبر , 2026
PIA plans to start direct flights to Maldives
تازہ ترین

پی آئی اے کا مالدیپ کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ

26 ستمبر , 2026
A 40-story rocket, 5,000 tons of fuel—humanity's most dangerous space mission.
تازہ ترین

40منزلہ راکٹ ،5ہزار ٹن ایندھن ،انسان کا سب سے خطرناک خلائی منصوبہ

19 ستمبر , 2026
اگلی خبر
China has rejected the new US economic sanctions imposed on Iran.

چین نے ایران پر عائد نئی امریکی اقتصادی پابندیاں مسترد کر دیں

یہ بھی پڑھیں

Pakistan poised for a whitewash; Sri Lanka seeks a win in the final T20.

پاکستان وائٹ واش کے لیے تیار، سری لنکا کو آخری ٹی 20 میں جیت کی تلاش

13 اکتوبر , 2026
Agreement reached to enhance trade and economic cooperation between Sindh and China's Hubei province; joint working group established.

سندھ اور چین کے صوبے ہوبئی میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

13 اکتوبر , 2026
Decision to have emergency and Governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa ratified by Parliament, National Assembly and Senate sessions summoned today

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی ، پارلیمان سے توثیق کرانے کا فیصلہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب

13 اکتوبر , 2026
Fourteen coaches of the Rehman Baba Express derailed in Multan; five passengers died, and over 30 were injured.

ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 5 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

13 اکتوبر , 2026
Karachi A letter written by the late Shahzeb has surfaced, holding his relatives responsible.

کراچی ،جاں بحق شاہزیب کا خط سامنے آ گیا ،رشتہ داروں کو ذمہ دار قرار دیدیا

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔