جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

2 مہینے پہلے
A A
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی
Share on Facebookwhatsapp

ایمسٹرڈیم(پاک ترک نیوز ) پاکستان نے نیدرلینڈز میں جاری ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں جاپان کو 4-3 سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

یہ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی فتح ہے۔ قومی ٹیم نے آخری مرتبہ 2010 کے ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کی تھی، جب پاکستان نے اسپین کو 1-2 سے شکست دی تھی۔

پاکستان 2014 کے ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہیں کرسکا تھا، جبکہ 2018 کے ورلڈ کپ میں بھی قومی ٹیم ایک میچ جیتنے میں ناکام رہی تھی۔

جاپان کے خلاف کلاسیفکیشن میچ میں پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے دو گول کیے، جبکہ حنان شاہد اور حماد نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔

قومی ٹیم نے میچ کے دوران برتری برقرار رکھتے ہوئے جاپان کو 3-4 سے شکست دی۔ کامیابی نے عالمی کپ میں پاکستان کی مہم کو نئی امید دے دی ہے۔

موضوعات : hockeyhockey teampakistanvinsworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا
تازہ ترین

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری
تازہ ترین

پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری

9 اکتوبر , 2026
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

9 اکتوبر , 2026
Armed men open fire on police in Karak; SHO and gunman martyred.
اہم ترین

کرک میں پولیس پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او اور گن مین شہید

8 اکتوبر , 2026
Resurgence of unrest in Khyber Pakhtunkhwa; no policy that paves the way for terrorism is acceptable: Sohail Afridi.
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی کا راستہ کھولنے والی کوئی پالیسی قبول نہیں ،سہیل آفریدی

8 اکتوبر , 2026
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل
پاکستان

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل

8 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
بین اسٹوکس کی شاندار کارکردگی، ڈرہم نے ڈربی شائر کو 338 رنز سے شکست دے دی

بین اسٹوکس کی شاندار کارکردگی، ڈرہم نے ڈربی شائر کو 338 رنز سے شکست دے دی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In