اتوار , 23 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور، جنرل اسپتال سے لاکھوں روپے کی ادویات غائب، 3 ملازمین معطل

1 دن پہلے
A A
لاہور، جنرل اسپتال سے لاکھوں روپے کی ادویات غائب، 3 ملازمین معطل
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )لاہور کے جنرل اسپتال کی ایمرجنسی وارڈ سے لاکھوں روپے مالیت کی ادویات، انجیکشنز اور دیگر طبی سامان غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق 2 لاکھ 60 ہزار روپے مالیت کی ادویات چوری ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا، جبکہ ابتدائی تحقیقات کے بعد تین ملازمین کو معطل کردیا گیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعے کا علم ہونے پر ایم ایس ڈاکٹر فریاد نے ابتدائی رپورٹ پرنسپل ڈاکٹر فاروق افضل کو پیش کردی۔

ادویات اور دیگر سامان کے ریکارڈ کی مکمل جانچ پڑتال کے لیے باقاعدہ کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

کمیٹی اس بات کا جائزہ لے گی کہ ایمرجنسی وارڈ سے ادویات کس طرح غائب ہوئیں اور اس معاملے میں کون ذمہ دار ہے۔

موضوعات : employees suspendedGeneral HospitalMedicines
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
سہیل آفریدی کا 27 اگست کو لانگ مارچ اور 40لاکھ افراد اسلام آباد لانے کا اعلان

سہیل آفریدی کا 27 اگست کو لانگ مارچ اور 40لاکھ افراد اسلام آباد لانے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

23 اگست , 2026
دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

23 اگست , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

23 اگست , 2026
ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In