اتوار , 23 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

1 دن پہلے
A A
ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
Share on Facebookwhatsapp

استنبول(پاک ترک نیوز )ترکیہ نے غزہ امدادی فلوٹیلا روکنے پر نیتن یاہو کیخلاف بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا،نیتن یاہو کے خلاف انٹرپول ریڈ نوٹس جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

ترک وزیر انصاف کے مطابق استنبول کی عدالت میں نیتن یاہو سمیت 35 ملزمان کے خلاف باقاعدہ عدالتی کارروائی جاری ہے۔ترک وزارت انصاف کی درخواست پر اسرائیلی قیادت کے خلاف انٹرپول ریڈ نوٹس جاری کرنے کے لیے کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔

ترک حکام کے مطابق نیتن یاہو پر انسانیت کے خلاف جرائم، نسل کشی اور کارکنوں پر تشدد سمیت سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔مقدمے میں بین الاقوامی پانیوں میں امدادی جہازوں پر مسلح مداخلت اور مبینہ ہائی جیکنگ کے الزامات بھی شامل ہیں۔

ترک وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہونے والے جرائم پر پردہ ڈالنے یا ذمہ داروں کو سزا سے بچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ مجرموں کو کٹہرے میں لانے کے لیے قومی اور بین الاقوامی قانون کے تمام دستیاب ذرائع استعمال کرے گا۔

ترک حکام کے مطابق استنبول کی عدالت نے رواں سال 14 جولائی کو نسل کشی کے الزامات کے معاملے میں نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے تھے۔

موضوعات : arrest warrantturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Turkish Foreign Minister invites Pakistan to attend Istanbul meeting, Ishaq Dar backs up
تازہ ترین

ترکیہ کے وزیر خارجہ کی پاکستان کو استنبول میں اجلاس میں شرکت کی دعوت،اسحاق ڈار نے حامی بھر لی

20 اگست , 2026
Telephonic contact between Ishaq Dar and Turkish Foreign Minister Hakan Fidan.
تازہ ترین

اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان میں ٹیلیفونک رابطہ

19 اگست , 2026
گرینڈ نیشنل اسمبلی آف ترکیہ کے رکن علی شاہین کی یوم آزادی پر پاکستانی کمیونٹی کو مبارکباد
تازہ ترین

گرینڈ نیشنل اسمبلی آف ترکیہ کے رکن علی شاہین کی یوم آزادی پر پاکستانی کمیونٹی کو مبارکباد

14 اگست , 2026
دفاعی معاہدے کا ہدف ایران نہیں ،ترک وزیر خارجہ
اہم ترین

دفاعی معاہدے کا ہدف ایران نہیں ،ترک وزیر خارجہ

9 اگست , 2026
Historic defense agreement in Mecca, Pakistan, Saudi Arabia and Turkey on one page
تازہ ترین

مکہ مکرمہ میں تاریخی دفاعی معاہدہ، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ایک پیج پر

8 اگست , 2026
Ishaq Dar's telephone conversation with Turkish Foreign Minister
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کا 49 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

وزیراعظم کا 49 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

یہ بھی پڑھیں

ٹک ٹاک، امریکی محکمہ انصاف میں 40 کروڑ ڈالر کا تاریخی تصفیہ

ٹک ٹاک، امریکی محکمہ انصاف میں 40 کروڑ ڈالر کا تاریخی تصفیہ

22 اگست , 2026
امریکا، کینیڈا تجارتی مذاکرات ناکام، 50 فیصد نئے ٹیرف نافذ

امریکا، کینیڈا تجارتی مذاکرات ناکام، 50 فیصد نئے ٹیرف نافذ

22 اگست , 2026
سٹار فٹبالر لیونل میسی کو جرمانہ

سٹار فٹبالر لیونل میسی کو جرمانہ

22 اگست , 2026
اسلام آباد انتظامیہ کی بانی کی اسپتال منتقلی کیخلاف نظر ثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر

اسلام آباد انتظامیہ کی بانی کی اسپتال منتقلی کیخلاف نظر ثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر

22 اگست , 2026
تحریک انصاف توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ،عطا تارڑ

تحریک انصاف توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ،عطا تارڑ

22 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔