جمعرات , 20 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ،سپریم کورٹ میں چیف کمشنر کی نظرثانی درخواست واپس

12 گھنٹے پہلے
A A
Chief Commissioner's review petition in Supreme Court withdrawn in PTI founder's hospital transfer case
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی سے متعلق معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی نظرثانی درخواست رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرکے واپس کردی۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی سے متعلق معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی نظرثانی درخواست رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرکے واپس کردی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رجسٹرار آفس کی جانب سے نظرثانی درخواست پر گزشتہ روز اعتراضات عائد کیے گئے تھے۔ درخواست کے ساتھ مطلوبہ پیپر بُکس مکمل نہ ہونے پر بھی اعتراض کیا گیا۔ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس نے درخواست کے ساتھ جمع کرائے گئے دستاویزات اور پیپر بُکس سے متعلق قانونی تقاضے مکمل نہ ہونے کی نشاندہی کی ہے، جس کے باعث درخواست اس مرحلے پر عدالت کے سامنے سماعت کے لیے پیش نہیں ہوسکی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نظرثانی درخواست واپس کیے جانے کے بعد متعلقہ حکام کی جانب سے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔اعتراضات دور ہونے کے بعد نظرثانی درخواست دوبارہ سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی، جس کے بعد عدالت درخواست کو مقررہ قانونی طریقہ کار کے تحت سماعت کے لیے مقرر کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی شفا ہسپتال منتقل ہوں گے یا نہیں؟ عدالتی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن

حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ قیدی کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق جیل رولز میں طریقہ کار موجود ہے اور عدالت کے حکم میں متعلقہ قواعد کو مدنظر نہیں رکھا گیا۔

موضوعات : #imrankhanalshifahospitalpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان
اہم ترین

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

20 اگست , 2026
Imran Khan's medical report What is 'Anxiety Level 3+' and how will it be treated
تازہ ترین

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ، ،اینگزائٹی لیول تھری پلس، کیا ہے ،علاج کیسے ہوگا؟

20 اگست , 2026
Will the PTI founder be transferred to Shifa Hospital or not Today is the last day of the court-set deadline.
اہم ترین 2

بانی پی ٹی آئی شفا ہسپتال منتقل ہوں گے یا نہیں؟ عدالتی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن

20 اگست , 2026
The decision to transfer the PTI founder to the hospital must be implemented; the parties concerned should not sabotage the decision Barrister Gohar.
اہم ترین 2

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر عملدرآمد ہونا چاہیے، فریقین فیصلے کو سبوتاژ نہ کریں: بیرسٹر گوہر

19 اگست , 2026
There is no ambiguity regarding the PTI founder's medical treatment; health matters should be kept separate from politics Atta Tarar.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے علاج پر کوئی ابہام نہیں، صحت کا معاملہ سیاست سے الگ رہنا چاہیے: عطاء تارڑ

19 اگست , 2026
Order to transfer PTI founder to Shifa Hospital challenged.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی کا حکم چیلنج

19 اگست , 2026
اگلی خبر
Daducha Dam project approved; Rawalpindi to receive an additional 35 million gallons of water daily.

ددوچہ ڈیم منصوبے کی منظوری، راولپنڈی کو روزانہ 3 کروڑ 50 لاکھ گیلن اضافی پانی ملے گا

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 27پیسے ،ڈیزل ایک روپیہ 64پیسے فی لٹر مہنگا

20 اگست , 2026
چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

20 اگست , 2026
امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

20 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

20 اگست , 2026
گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

20 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔