جمعرات , 20 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

1 دن پہلے
A A
ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )ایران نے متحدہ عرب امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ کر دیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق اماراتی ٹینکر کو آبنائے ہرمز کی شمالی گزر گاہ سے قبضے میں لیا گیا۔

ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ قبضے میں لیا گیا اماراتی ٹینکر اماراتی بندرگاہ جبل علی کی طرف جا رہا تھا۔ قبضے میں لیے گئے اماراتی ٹینکر کو ایرانی بندرگاہ بندر عباس لے جایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایران کو ایٹمی صلاحیت سے روکنے کے لیے امریکا نے روسی ساختہ 21 جنگی طیارے خرید لیے

واضح رہے کہ اس سے قبل متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی و کاروباری اور مالی معاملات تاحکمِ ثانی معطل کر دیے ہیں۔

موضوعات : CLAIMiranUAE tanker
ShareSend

متعلقہ خبریں

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت
تازہ ترین

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

20 اگست , 2026
Trump announces devastating economic sanctions against Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران کے خلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان

20 اگست , 2026
ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور
اہم ترین 2

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

19 اگست , 2026
The US has purchased 21 Russian-made fighter jets to prevent Iran from acquiring nuclear capabilities.
تازہ ترین

ایران کو ایٹمی صلاحیت سے روکنے کے لیے امریکا نے روسی ساختہ 21 جنگی طیارے خرید لیے

18 اگست , 2026
Turkish President calls Trump, urges continuation of talks with Iran
تازہ ترین

ترک صدر کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، ایران سے مذاکرات جاری رکھنے پر زور

18 اگست , 2026
امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع،العربیہ کا دعویٰ
اہم ترین 3

امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع،العربیہ کا دعویٰ

17 اگست , 2026
اگلی خبر
سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اضافی دستاویزات جمع

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اضافی دستاویزات جمع

یہ بھی پڑھیں

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

20 اگست , 2026
امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

20 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

20 اگست , 2026
گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

20 اگست , 2026
فضل الرحمان کی محمود اچکزئی سے ملاقات

فضل الرحمان کی محمود اچکزئی سے ملاقات

20 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In