ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور مستعفی

2 مہینے پہلے
A A
فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور مستعفی
Share on Facebookwhatsapp

پیرس (پاک ترک نیوز )فرانسیسی شہری کیون لامور نے فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ فیفا نے ان کے عہدہ چھوڑنے کی تصدیق کردی۔

کیون لامور فیفا کے ان اعلیٰ عہدیداروں میں شامل تھے جنہوں نے صدر گیانی انفانٹینو کے نجی سرمایہ کاروں سے متعلق اس منصوبے پر کھل کر تنقید کی تھی، جسے بعد میں ختم کردیا گیا۔

اس منصوبے کے تحت ورلڈ کپ سمیت مختلف مقابلوں میں نجی سرمایہ کاروں کو حصص فروخت کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ لامور نے اس منصوبے کو "ایک شخص کا منصوبہ” قرار دیا تھا۔

31 جولائی کو ایسوسی ایٹڈ پریس کو بھیجے گئے ایک بیان میں کیون لامور نے کہا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ فٹبال کی سیاسی قیادتیں خود سے درست سوالات کریں اور درست فیصلے کریں۔

کیون لامور اس سے قبل یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی یوئیفا سے وابستہ رہے، جبکہ انہوں نے نومبر 2024 میں فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کا عہدہ سنبھالا تھا۔

موضوعات : fifa ceo
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

یہ بھی پڑھیں

Will nuclear power plants now be movable too

جوہری بجلی گھر اب منتقل بھی ہوسکے گا؟

10 اکتوبر , 2026
Imran Khan's leadership is essential to steer Pakistan out of the current crisis: Sohail Afridi.

پاکستان کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کی قیادت ضروری ہے،سہیل آفریدی

10 اکتوبر , 2026
Revolutionary Guards' attack on an LPG tanker in the Strait of Hormuz

آبنائے ہرمز میں ایل پی جی بردار جہاز پر پاسدارانِ انقلاب کا حملہ

10 اکتوبر , 2026
The long march, led by Sohail Afridi, has reached Charsadda.

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

10 اکتوبر , 2026
Assassinating Khamenei was a grave mistake by Israel: Yair Golan.

خامنہ ای کو قتل کرنا اسرائیل کی سنگین غلطی تھی، یائر گولان

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔