ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عبدالعلیم خان کی بیرسٹر گوہر علی خان سے والدہ کے انتقال پر تعزیت

2 مہینے پہلے
A A
Abdul Aleem Khan offers condolences to Barrister Gohar Ali Khan on his mother's passing.
Share on Facebookwhatsapp

بونیر ( پاک ترک نیوز) صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

عبدالعلیم خان نے بیرسٹر گوہر علی خان سے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ والدہ جیسی عظیم نعمت سے محروم ہونا زندگی کا بہت بڑا دکھ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل دے۔

عبدالعلیم خان نے بیرسٹر گوہر علی خان اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی سے بہنوں کی ملاقات بنیادی حق ہے، ریاست قانون کی خلاف ورزی نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ

اس موقع پر بیرسٹر گوہر علی خان نے تعزیت کے لیے آمد اور حوصلہ بڑھانے پر عبدالعلیم خان کا شکریہ ادا کیا۔

موضوعات : #barristergoharaleemkhanpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petition against detention of Noreen Niazi, Uzma Khan set for hearing on October 12
تازہ ترین

نورین نیازی ،عظمیٰ خان کی نظربندی کیخلاف درخواست 12اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر

10 اکتوبر , 2026
The long march, led by Sohail Afridi, has reached Charsadda.
تازہ ترین

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

10 اکتوبر , 2026
Fazlur Rehman sets condition for empowering negotiation committees
تازہ ترین

فضل الرحمان نے مذاکراتی کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کی شرط رکھ دی

9 اکتوبر , 2026
PTI long march participants halt in Peshawar; Sohail Afridi announces plans to unveil the future course of action in Charsadda today.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا پشاور میں پڑاؤ ،سہیل آفریدی کا آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
The government is still ready for negotiations and a political solution, says the Prime Minister in a phone message to Fazlur Rehman.
تازہ ترین

حکومت اب بھی مذاکرات اور سیاسی حل کے لیے تیار ہے،وزیراعظم کا فضل الرحمان کو فون پر پیغام

9 اکتوبر , 2026
مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط، اپوزیشن قائدین کا حکمت عملی پر اتفاق
اہم ترین 3

مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط، اپوزیشن قائدین کا حکمت عملی پر اتفاق

8 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Peace in the Middle East Türkiye takes the lead on the diplomatic front.

مشرق وسطیٰ میں امن ،ترکیہ نےسفارتی محاذ سنبھال لیا

یہ بھی پڑھیں

ہالی وڈ اداکار اور ہدایت کار بین ایفلک کی نئی سنسنی خیز فلم ’’اینیملز‘‘ ریلیز

ہالی وڈ اداکار اور ہدایت کار بین ایفلک کی نئی سنسنی خیز فلم ’’اینیملز‘‘ ریلیز

10 اکتوبر , 2026
فتح فورمیزائل کا تجربہ، پاکستانی میزائل پروگرام میں مزید طویل فاصلےتک مار کرنے والے ہتھیاروں کی تیاری کے امکانات پر بحث

فتح فورمیزائل کا تجربہ، پاکستانی میزائل پروگرام میں مزید طویل فاصلےتک مار کرنے والے ہتھیاروں کی تیاری کے امکانات پر بحث

10 اکتوبر , 2026
Visa-free travel to Europe for citizens of five Gulf states is on the horizon; significant progress is expected this month.

پانچ خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے یورپ کا ویزا فری سفر قریب، رواں ماہ اہم پیش رفت متوقع

10 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to create national strategy to prevent diabetes, emphasizes on increasing awareness among youth

وزیراعظم کی ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے قومی حکمتِ عملی بنانے کی ہدایت، نوجوانوں میں آگاہی بڑھانے پر زور

10 اکتوبر , 2026
Laiba Ijaz, a student at the International Islamic University in the G-10 area

اسلام آباد میں طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات ،پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔