جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی میں میر رضا قتل کیس ،پولیس 21روز بعد بھی قاتل تلاش کرنے میں ناکام

2 مہینے پہلے
A A
Mir Raza murder case in Karachi Police fail to locate the killer even after 21 days.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی کا ہائی پروفائل میر رضا قتل کیس 21 روز گزرنے کے باوجود تاحال حل نہ ہوسکا، پولیس کی جانب سے تشکیل دی گئی نئی تفتیشی ٹیم بھی کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکی۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق دوسرے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ سامنے آنے کے باوجود میر رضا کے قتل کی وجوہات اور واقعے کے محرکات کا تعین نہیں کیا جاسکا، جبکہ پولیس کو اب ایپل واچ اور موبائل فون کے فرانزک تجزیے کا انتظار ہے۔

تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک یہ بھی معلوم نہیں ہوسکا کہ میر رضا کو واقعے کے روز کس نے بلایا تھا اور وہ گلستان جوہر کیوں گیا تھا۔

پولیس کے لیے ایک اہم سوال یہ بھی برقرار ہے کہ میر رضا کو لگنے والی گولی کس اسلحے سے فائر کی گئی، تاہم مبینہ قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ تاحال برآمد نہیں ہوسکا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والا مشکوک موٹر سائیکل سوار اور کچرا چننے والا شخص بھی پولیس کی گرفت میں نہیں آسکا۔

دوسری جانب فرانزک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ میر رضا نے بھی دفاع میں فائرنگ کی تھی، جس نے تفتیشی ٹیم کے سامنے ایک نیا سوال کھڑا کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس، قبر کشائی کے نمونوں کی کیمیکل رپورٹ آج متوقع

مقتول میر رضا کے ڈیجیٹل گیجٹس بھی تاحال لاہور نہیں پہنچ سکے، جن کے فرانزک تجزیے سے تحقیقات میں اہم پیش رفت کی امید ہے۔

ہر گزرتے دن کے ساتھ کیس کے سوالات بڑھتے جا رہے ہیں، جبکہ میر رضا قتل کیس پولیس کے لیے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے۔

موضوعات : #mirrazacasekarachi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Efforts to schedule the hearing for Bushra Bibi's sentence suspension plea at an early date.
تازہ ترین

بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی کوششیں

8 اکتوبر , 2026
Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.
تازہ ترین

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
29 people recovered from Civil Defense Authority compound in Karachi, committee formed to investigate
تازہ ترین

کراچی میں سول ڈیفنس اتھارٹی کمپاؤنڈ سے 29 افراد کی بازیابی، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

7 اکتوبر , 2026
Mir Raza Case Sindh Chief Minister approves summary for extension of judicial commission.
تازہ ترین

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی توسیع کی سمری وزیراعلیٰ سندھ نے منظور کرلی

28 ستمبر , 2026
Verdict on the November 26 protest case against Aleema Khan deferred.
تازہ ترین

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ مؤخر

25 ستمبر , 2026
نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ
پاکستان

نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ

22 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Abdul Aleem Khan offers condolences to Barrister Gohar Ali Khan on his mother's passing.

عبدالعلیم خان کی بیرسٹر گوہر علی خان سے والدہ کے انتقال پر تعزیت

یہ بھی پڑھیں

Security forces' operation in North Waziristan 7 terrorists killed.

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن 7خارجی ہلاک

9 اکتوبر , 2026
Announcement made to broadcast the execution of a former US soldier live on December 3.

سابق امریکی فوجی کی سزائے موت 3 دسمبر کو براہِ راست نشر کرنے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
Pakistan cricket team announced for Hong Kong Sixes, Abbas Afridi appointed captain

ہانگ کانگ سکسز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان مقرر

9 اکتوبر , 2026
Prime Minister strongly condemns Houthi attacks, expresses solidarity with Saudi Arabia.

وزیراعظم کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی

9 اکتوبر , 2026
PTI long march participants halt in Peshawar; Sohail Afridi announces plans to unveil the future course of action in Charsadda today.

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا پشاور میں پڑاؤ ،سہیل آفریدی کا آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔