بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس، قبر کشائی کے نمونوں کی کیمیکل رپورٹ آج متوقع

2 مہینے پہلے
A A
Karachi Chemical report on samples from the exhumation in the murder case of young businessman Mir Raza expected today.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز)  نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، تفتیشی ذرائع کے مطابق قبر کشائی کے دوران حاصل کیے گئے نمونوں کی کیمیکل ایگزامین رپورٹس آج متوقع ہیں۔

تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ کیمیکل ایگزامین لیبارٹری سے 9 رپورٹس کا نتیجہ آج موصول ہونے کا امکان ہے، جس سے تحقیقات میں مزید پیش رفت متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق میر رضا کی اسمارٹ واچ اور موبائل فون بھی آج پنجاب فارنزک لیبارٹری لاہور بھیجے جانے کا امکان ہے۔ میر رضا کے والدین نے اسمارٹ واچ اور موبائل فون پنجاب فارنزک لیبارٹری بھجوانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

تفتیشی ٹیم میں شامل ارکان نے گزشتہ روز میر رضا کے والدین سے بھی ملاقات کی اور کیس سے متعلق مختلف امور پر معلومات حاصل کیں۔

ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم میں شامل نئے افسران نے حفاظتی ضمانت لینے والے بزنس پارٹنر احمد سمیت دیگر افراد کے بیانات بھی دوبارہ قلمبند کیے ہیں۔

تحقیقاتی ٹیم نے مختلف مقامات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا ایک ایک کرکے دوبارہ بغور جائزہ بھی لیا ہے، جبکہ کیس سے متعلق دستیاب دیگر شواہد کا بھی تجزیہ کیا جارہا ہے۔

تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ تاحال تحقیقات میں ایسے شواہد سامنے نہیں آئے جن کی بنیاد پر کسی شخص پر شک ظاہر کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: میر رضا قتل کیس، عدالت کا تفتیش میں سست روی پر اظہار تشویش

ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم میں شامل تھانیدار غلام نبی آفریدی اور ڈی ایس پی حنیف کو کیس کے حوالے سے دو مختلف نوعیت کے ٹاسک سونپے گئے ہیں۔

تفتیشی ٹیم کی جانب سے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور فارنزک رپورٹس سامنے آنے کے بعد کیس کی سمت مزید واضح ہونے کی توقع ہے۔

موضوعات : casekarachimirraza
ShareSend

متعلقہ خبریں

Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.
تازہ ترین

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
29 people recovered from Civil Defense Authority compound in Karachi, committee formed to investigate
تازہ ترین

کراچی میں سول ڈیفنس اتھارٹی کمپاؤنڈ سے 29 افراد کی بازیابی، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

7 اکتوبر , 2026
Mir Raza case Justice Umar Sial, head of the judicial commission, has arrived at the scene of the incident.
تازہ ترین

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال جائے وقوعہ پہنچ گئے

5 اکتوبر , 2026
Mir Raza Case Sindh Chief Minister approves summary for extension of judicial commission.
تازہ ترین

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی توسیع کی سمری وزیراعلیٰ سندھ نے منظور کرلی

28 ستمبر , 2026
Mir Raza's family's request to summon senior police officers in personal capacity rejected
تازہ ترین

میر رضا کے اہل خانہ کی سینئر پولیس افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کی درخواست مسترد

25 ستمبر , 2026
Verdict on the November 26 protest case against Aleema Khan deferred.
تازہ ترین

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ مؤخر

25 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Balochistan Security forces conduct intelligence-based operation; 2 terrorists killed.

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔