جمعرات , 13 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

انمول عرف پنکی منشیات کے 3مقدمات میں بری

1 گھنٹہ پہلے
A A
انمول عرف پنکی منشیات کے 3مقدمات میں بری
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) ملزمہ انمول عرف پنکی کو منشیات کے تین مقدمات میں بری کردیا گیا۔عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کی جانب سے دائر تین مقدمات میں بریت کی درخواستیں منظور کر لیں ۔

وکیل صفائی کے مطابق مذکورہ مقدمات میں گرفتار دیگر ملزمان پہلے ہی بری ہوچکے ہیں، جبکہ انمول عرف پنکی کو شریک ملزمان کے بیانات کی بنیاد پر مقدمات میں شامل کیا گیا تھا۔

وکیل صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ شریک ملزمان کے بری ہونے کے بعد انمول عرف پنکی کو بھی مقدمات میں سزا دلوانے کا کوئی امکان نہیں رہا، لہٰذا اسے بری کیا جائے۔

انمول عرف پنکی کے خلاف گزری تھانے میں 2020، 2021 اور 2022 میں منشیات کے مقدمات درج کیے گئے تھے۔ ملزمہ ان مقدمات میں مفرور تھی۔

یہ بھی پڑھیں :میر رضا قتل کیس: تفتیش کے لیے 10 افراد کی فہرست تیار

عدالت نے دلائل سننے کے بعد انمول عرف پنکی کی تینوں مقدمات میں بریت کی درخواستیں منظور کرلیں۔

ذرائع کے مطابق ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف دیگر مقدمات بھی زیرِ سماعت ہیں۔

موضوعات : acquittedanmolcasepinkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کا کیس، تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ختم
پاکستان

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کا کیس، تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ختم

13 اگست , 2026
Mir Raza murder case List of 10 individuals prepared for investigation.
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: تفتیش کے لیے 10 افراد کی فہرست تیار

13 اگست , 2026
Mir Raza Murder Case Decision made to form a judicial commission; meeting of the new investigative committee to be held today.
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ، نئی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

10 اگست , 2026
New questions arise in the Mir Raza case; heirs demand a transparent investigation.
تازہ ترین

میر رضا کیس میں نئے سوالات، ورثا کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ

9 اگست , 2026
Lahore High Court's important decision Confidential data of bank customers is also declared property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: بینک صارفین کا خفیہ ڈیٹا بھی جائیداد قرار

7 اگست , 2026
Journalist sentenced to 12 years in prison for treason in Russia.
تازہ ترین

روس میں صحافی کو غداری کے الزام میں 12 سال قید کی سزا

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
Northrop Grumman establishes new engineering center for sixth-generation fighter jets.

نارتھروپ گرومین کا چھٹی نسل کے جنگی طیاروں کے لیے نیا انجینئرنگ مرکز قائم

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد

آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد

13 اگست , 2026
ہائیڈروجن گاڑی کا نیا عالمی لینڈ اسپیڈ ریکارڈ

ہائیڈروجن گاڑی کا نیا عالمی لینڈ اسپیڈ ریکارڈ

13 اگست , 2026
Thousands of Canadian citizens support expelling the US ambassador.

ہزاروں کینیڈین شہریوں کی امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کی حمایت

13 اگست , 2026
کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کا کیس، تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ختم

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کا کیس، تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ختم

13 اگست , 2026
Erdogan wants more countries to join Mecca defense pact

مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت کی خواہش ہے، اردوان

13 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔