بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چینی طیارے کی پہلی بین الاقومی کمرشل پرواز مکمل

2 مہینے پہلے
A A
Chinese aircraft completes first international commercial flight.
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چین کے مقامی طور پر تیار کردہ C919 مسافر طیارے نے اپنی پہلی بین الاقوامی کمرشل پرواز مکمل کرلی، جسے عالمی ایوی ایشن مارکیٹ میں چین کی اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

چینی سرکاری کمپنی کمرشل ایئرکرافٹ کارپوریشن آف چائنا یعنی COMAC کا تیار کردہ C919 طیارہ ایئر چائنا کے زیرِ انتظام بدھ کو بیجنگ سے منگولیا کے دارالحکومت اولان باتر پہنچا۔

طیارے نے بیجنگ سے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بج کر 17 منٹ پر اڑان بھری اور تقریباً ایک گھنٹہ 40 منٹ بعد 4 بج کر 58 منٹ پر اولان باتر میں لینڈ کیا۔

ایئر چائنا اس روٹ پر روزانہ ایک دو طرفہ پرواز چلائے گی، جس کے ذریعے بیجنگ اور اولان باتر کو براہِ راست ملایا جائے گا۔

C919 کو بوئنگ 737 اور ایئربس A320 کا ممکنہ حریف قرار دیا جاتا ہے، تاہم اسے اب تک امریکا اور یورپ کے متعلقہ ریگولیٹری اداروں سے کمرشل آپریشن کی منظوری نہیں ملی۔

چین کو امید ہے کہ مقامی طور پر تیار کیا گیا یہ طیارہ غیر ملکی ٹیکنالوجی پر انحصار کم کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی مسافر طیاروں کی مارکیٹ میں چین کے لیے جگہ بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: لیتھیم کا متبادل؟ سوڈیم آئن بیٹری سے دنیا حیران

C919 مکمل طور پر چین میں تیار کیا جاتا ہے، تاہم اس کے مختلف پرزے امریکا سمیت متعدد ممالک سے حاصل کیے جاتے ہیں۔

C919 نے اپنی پہلی کمرشل پرواز مئی 2023 میں شنگھائی سے بیجنگ کے درمیان مکمل کی تھی، جس کے بعد اسے چین کے اندر مختلف کمرشل روٹس اور مین لینڈ چین و ہانگ کانگ کے درمیان پروازوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

COMAC اس سے قبل C919 کو 2024 اور 2026 کے سنگاپور ایئر شو جبکہ 2025 کے دبئی ایئر شو میں بھی پیش کرچکی ہے۔

چین چھوٹے C909 طیارے کے ذریعے پہلے ہی عالمی مارکیٹ میں قدم رکھ چکا ہے، جس میں 78 سے 97 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

C919 کی پہلی بین الاقوامی کمرشل پرواز کو چین کی جانب سے بوئنگ اور ایئربس کی طویل عرصے سے جاری عالمی بالادستی کو چیلنج کرنے کی کوشش میں ایک اہم علامتی قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ
تازہ ترین

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ
اہم ترین 3

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی
تازہ ترین

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

30 ستمبر , 2026
مراکش میں پہلی بار خاتون وزیراعظم مقرر
تازہ ترین

مراکش میں پہلی بار خاتون وزیراعظم مقرر

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
انمول عرف پنکی منشیات کے 3مقدمات میں بری

انمول عرف پنکی منشیات کے 3مقدمات میں بری

یہ بھی پڑھیں

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In