منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )صدر مملکت کے قانونی مشیر عرفان قادر نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اہم ملاقات کی، جس میں ججز کی تقرری سے متعلق پیدا ہونے والے تنازع پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی موجود تھے۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا کہ ججز تقرری کے معاملے پر مشاورت جاری ہے اور امید ہے کہ یہ مشاورت کامیاب ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ سب مل جل کر مسئلے کا حل تلاش کر رہے ہیں، ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر رانا تنویر اور پی ٹی آئی ارکان میں تلخ کلامی

صدر مملکت کے قانونی مشیر نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی بھی اس معاملے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ معاملہ عدالت میں زیرِ التوا ہے، اس لیے وہ اس پر مزید بات نہیں کرنا چاہتے۔

عرفان قادر کا کہنا تھا کہ تمام اقدامات ملک اور عوام کی بہتری کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے مسائل قانونی طریقے سے حل ہو جائیں گے اور وہ ہمیشہ پرامید رہتے ہیں۔

موضوعات : ASSEMBLYayaz sadiqirfan qadirjudges apointment
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ
اہم ترین 2

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
Senate Interior Committee meeting Members raise tough questions regarding the cigarette theft case.
تازہ ترین

سینیٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس ،ارکان کے سگریٹ چوری کے مقدمے پر سخت سوالات

22 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today
تازہ ترین

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب
اہم ترین 2

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

25 اگست , 2026
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق
پاکستان

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا
پاکستان

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026
اگلی خبر
بھارت کے لیے 114 رافیل طیاروں کی ڈیل، فرانس کی 94 طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیشکش

بھارت کے لیے 114 رافیل طیاروں کی ڈیل، فرانس کی 94 طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیشکش

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

12 اکتوبر , 2026
امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

12 اکتوبر , 2026
سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In