جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم آج اہم دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

2 مہینے پہلے
A A
The Prime Minister will leave for Saudi Arabia today on an important visit.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج اہم دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔

تفصیلات کےمطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج سے 8 اگست تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے، وزیراعظم کے ساتھ نائب وزیراعظم ، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز اور وفاقی وزراء پر مشتمل اعلیٰ سطح وفد بھی ہوگا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار مدینہ منورہ سے پاکستانی وفد میں شامل ہوں گے،اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کے بعد اردن سے مدینہ منورہ پہنچے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان پاک سعودی عرب دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال ہوگا، ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تفصیلی تبادلۂ خیال کیا جائے گا،

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ برادرانہ تعلقات، باہمی اعتماد اور تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا جائے گا، خلیجی خطے میں کشیدگی کے باوجود وزیراعظم کا دورہ غیرمعمولی اہمیت کا حامل قرار دیا۔

موضوعات : #primeministerislamabadsaudiarbiashahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

محمود اچکزئی کا وزیراعظم کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ
اہم ترین 3

محمود اچکزئی کا وزیراعظم کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ

1 اکتوبر , 2026
Citizens should not have to make repeated visits to offices for government services Prime Minister.
تازہ ترین

عوام کو سرکاری خدمات کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانے چاہئیں، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, various constitutional and legal options under consideration on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

1 اکتوبر , 2026
Pakistan has overcome difficult circumstances; now, growth and employment must be boosted Prime Minister.
تازہ ترین

پاکستان نے مشکل حالات پر قابو پا لیا، اب ترقی اور روزگار بڑھانا ہوگا، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
What will be the future of the Khyber Pakhtunkhwa government Important meeting at the Prime Minister's House today
تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اہم اجلاس

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Jos Buttler has set a new record in T20s.

جوز بٹلر نے ٹی ٹونٹی میں نیا ریکارڈ بنا دیا

یہ بھی پڑھیں

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

2 اکتوبر , 2026
سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

2 اکتوبر , 2026
امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

2 اکتوبر , 2026
Oil shipments from the Middle East accelerate despite war

جنگ کے باوجود مشرق وسطیٰ سے تیل کی ترسیل تیز

2 اکتوبر , 2026
Induction of Airbus H125 helicopters into the Pakistan Air Force and Navy.

پاکستان فضائیہ اور بحریہ میں ایئربس ایچ 125 ہیلی کاپٹروں کی شمولیت

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔