جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کینیڈا میں کیڈبری چاکلیٹ بار واپس منگوا لیا گیا

2 مہینے پہلے
A A
Cadbury chocolate bar recalled in Canada.
Share on Facebookwhatsapp

اوٹاوہ ( پاک ترک نیوز) : کینیڈین فوڈ انسپیکشن ایجنسی نے ملک بھر میں فروخت ہونے والی کیڈبری ڈیری ملک اوریو چاکلیٹ بار کو فوری طور پر واپس منگوانے کا اعلان کر دیا ۔

ادارے کے مطابق یہ ری کال اس لیے جاری کی گئی کیونکہ چاکلیٹ میں پستہ موجود ہونے کے باوجود اس کا لیبل پر ذکر نہیں کیا گیا تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس پروڈکٹ کے استعمال کے بعد بعض افراد میں الرجی کی شکایات بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔

کینیڈین فوڈ انسپیکشن ایجنسی نے اس ری کال کو کلاس ون قرار دیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ اس پروڈکٹ کا استعمال سنگین طبی پیچیدگیوں یا بعض صورتوں میں جان لیوا ردعمل کا سبب بن سکتا ہے، خصوصاً ان افراد کے لیے جنہیں پستے سے الرجی یا حساسیت ہو۔

یہ بھی پڑھیں: قطر ایئرویز کے طیارے کا رابطہ منقطع، رائل ایئر فورس کے لڑاکا طیاروں نے گھیر ے میں لے کر مانچسٹر پہنچایا


ایجنسی نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ اگر ان کے پاس یہ چاکلیٹ موجود ہے اور انہیں پستے سے الرجی ہے تو اسے ہرگز استعمال نہ کریں۔ متاثرہ مصنوعات کو نہ فروخت کیا جائے، نہ تقسیم کیا جائے اور نہ ہی کسی کو پیش کیا جائے۔

حکام نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ متعلقہ چاکلیٹ بار کو یا تو تلف کر دیں یا اسے اسی دکان پر واپس کر دیں جہاں سے خریدا گیا تھا۔

موضوعات : #canadacadbarychoclate
ShareSend

متعلقہ خبریں

Thousands of Canadian citizens support expelling the US ambassador.
تازہ ترین

ہزاروں کینیڈین شہریوں کی امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کی حمایت

13 اگست , 2026
Wildfires in Canadian forests; Trump threatens to raise tariffs on Canada.
تازہ ترین

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی، ٹرمپ کا کینیڈا پر ٹیرف میں اضافے کی دھمکی

18 جولائی , 2026
Canada first team to reach the round of 16 of the World Cup
تازہ ترین

کینیڈا ورلڈ فٹبال کے راؤنڈ آف 16 میں پہنچنے والی پہلی ٹیم

29 جون , 2026
اگلی خبر
Trump's request to limit voting by mail rejected

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

یہ بھی پڑھیں

Lahore sexual assault case Serious allegations against Azerbaijani woman Diana's ex-husband.

لاہور زیادتی کیس: آذربائیجانی خاتون ڈیانا کے سابق شوہر پر سنگین الزامات

1 اکتوبر , 2026
Pakistan Army conducts air operation in Afghanistan; 22 terrorists killed.

پاک فوج کی افغانستان میں فضائی کارروائی ،22دہشت گرد ہلاک

1 اکتوبر , 2026
Visits by former cricketers to the National Cricket Academy

سابق کرکٹرز کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دورے

1 اکتوبر , 2026
The Iran issue will be resolved one way or another very soon – Donald Trump.

ایران کا معاملہ بہت جلد کسی نہ کسی طرح ختم ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

1 اکتوبر , 2026
Asian Games Volleyball Pakistan defeated India in straight sets.

ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔