ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ٹرمپ کے بیان پر ایرانی قیادت آگ بگولا ،حملے کابھرپور جواب دینے کا اعلان

3 ہفتے پہلے
A A
Iranian leadership furious over Trump's statement; vows a massive response to any attack.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر ایرانی قیادت آگ بگولا ہو گئی ، کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کر دیا۔

ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید قتل کے ذمہ داروں کا تعاقب کیا جائے گا۔وہ اپنے انجام سے نہیں بچ سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا سفر آخرت،مرکزی جلوس رواں دواں

ایرانی وزارتِ انٹیلی جنس نے شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے، ایران اتحاد اور مزاحمت کی پالیسی پر قائم رہے گا، دھمکی آمیز زبان خطے میں کشیدگی بڑھانے اور ٹرمپ کی جنگی سوچ کا مظہر ہے۔

موضوعات : #irandonaldtrumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

US President Donald Trump confirms talks with Iran.
تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے بات چیت کی تصدیق

25 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز
اہم ترین 2

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
US attacks on Iran for the thirteenth consecutive night.
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر مسلسل تیرہویں رات حملے

24 جولائی , 2026
Pakistan advises Iran, US to resolve dispute through talks and diplomacy
تازہ ترین

پاکستان کا ایران،امریکہ کو مذاکرات اور سفارت کاری سے تنازع کے حل کا مشورہ

23 جولائی , 2026
What did the war with Iran cost the United States
تازہ ترین

ایران جنگ امریکہ کو کتنے میں پڑی؟

23 جولائی , 2026
Trump approves civil nuclear deal with Saudi Arabia
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
How much does it cost to rent a private jet for an hour

پرائیویٹ جیٹ کا ایک گھنٹے کا کرایہ کتنا ؟

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English