منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت کو آئر لینڈ میں پہلی بار کلین سوئپ شکست کا سامنا

2 مہینے پہلے
A A
بھارت کو آئر لینڈ میں پہلی بار کلین سوئپ شکست کا سامنا
Share on Facebookwhatsapp

ڈبلن (پاک ترک نیوز) بھارت کو تاریخ میں پہلی بار آئر لینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹونٹی میں کلین سوئپ کا شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

آئر لینڈ نے دو میچوں کی پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز میں بھارت کلین سوئپ کردیا۔

بھارت کو آئر لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسری ٹی ٹونٹی میچ میں ایک رنز سے شکست سے دوچار کر کے کلین سوئپ مکمل کیا ۔

آئر لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 154رنز سکور کئے تھے جبکہ بھارت نے نو وکٹوں کے نقصان پر 153رنز بنائے ۔

آئر لینڈ کی جانب سے ہیری ٹریکٹر نے 53جبکہ بین کالٹز نے 37رنز سکور کئے ۔بھارت کی جانب سے یادیو نے تین جبکہ کلدیپ اور دوبے نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں: جو ئے روٹ ، کوئی مقابل نہیں دور دورتک

بھارتی ٹیم 155رنز کے ہدف کے تعاقب میں 153رنز بنا سکی ۔ بھارت کی جانب سے تلک ورما 55رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے ۔

آئرش ٹیم کی جانب سے جے موندرا اور میٹ ہولارڈ نے تین تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل آئر لینڈ نے بھارت کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 34رنز سے شکست دی تھی ۔ یہ پہلا موقع تھا جب بھارت آئر لینڈ میں میچ یا سیریز ہارا ہے ۔

موضوعات : clean sweepcricketindiaireland
ShareSend

متعلقہ خبریں

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.
تازہ ترین

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
Proposal to improve financial regulations and workforce for the expansion of nuclear energy in India.
تازہ ترین

بھارت کو جوہری توانائی میں توسیع کے لیے مالیاتی قوانین اور افرادی قوت بہتر بنانے کی تجویز

3 ستمبر , 2026
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات
تازہ ترین

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات

2 ستمبر , 2026
سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت
اہم ترین 3

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

31 اگست , 2026
اگلی خبر
48 ships safely pass through the Strait of Hormuz

آبنائے ہرمز سے 48 جہاز بحفاظت گزر گئے

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In