منگل , 4 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

مسعود پزشکیان کل پاکستان کا دورہ کرینگے ،ایرانی حکام کی تصدیق

1 مہینہ پہلے
A A
مسعود پزشکیان کل پاکستان کا دورہ کرینگے ،ایرانی حکام کی تصدیق
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )ایران کے صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایرانی حکام نے تصدیق کر دی ۔

ایرانی صدارتی دفتر کے ڈائریکٹر عوامی تعلقات حبیب اللہ عباسی کے مطابق ایرانی صدر کے دورے کا مقصد امریکا ایران ثالثی کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہنا ہے۔

#یہ بھی پڑھیں:جنگ کے خاتمے کیلئے باوقار فریم ورک تک پہنچنے کیلئے تیار ہیں،ایرانی صدر

ذرائع کے مطابق ایرانی صدر پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں سرحدی سلامتی ،تجارت ،توانائی ، علاقائی رابطہ کاری پر بات چیت ہو گی ،اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد ،حالیہ رابوں کا جائزہ ایجنڈے کا حصہ ہو سکتاہے۔

موضوعات : irani presidentMASOOD PAZSKIANVISIT PAKISTAN
ShareSend

متعلقہ خبریں

اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے پوری طاقت کیساتھ مقابلہ کریں گے، ایرانی صدر
اہم ترین

اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے پوری طاقت کیساتھ مقابلہ کریں گے، ایرانی صدر

3 اگست , 2026
ایم او یو مذاکرات میں ایران کی کامیابیاں توقعات سے زیادہ ہیں،مسعود پزشکیان
اہم ترین 2

ایم او یو مذاکرات میں ایران کی کامیابیاں توقعات سے زیادہ ہیں،مسعود پزشکیان

21 جولائی , 2026
وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو ،امن کی بحالی پر زور
اہم ترین 2

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو ،امن کی بحالی پر زور

10 جولائی , 2026
ایران کی کامیابی ہماری کامیابی ،ایران کی ناکامی ہماری ناکامی ہے ،وزیراعظم
اہم ترین

ایران کی کامیابی ہماری کامیابی ،ایران کی ناکامی ہماری ناکامی ہے ،وزیراعظم

23 جون , 2026
جنگ کے خاتمے کیلئے باوقار فریم ورک تک پہنچنے کیلئے تیار ہیں،ایرانی صدر
اہم ترین 2

جنگ کے خاتمے کیلئے باوقار فریم ورک تک پہنچنے کیلئے تیار ہیں،ایرانی صدر

26 مئی , 2026
اگلی خبر
امریکا نے ایرانی تیل کی فروخت پر پابندی ختم کر دی

امریکا نے ایرانی تیل کی فروخت پر پابندی ختم کر دی

یہ بھی پڑھیں

بھارتی پارلیمنٹ میں وندے ماترم کو قومی ترانے جیسا قانونی تحفظ دینے کا بل منظور

بھارتی پارلیمنٹ میں وندے ماترم کو قومی ترانے جیسا قانونی تحفظ دینے کا بل منظور

3 اگست , 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں ٹیلی فونک  رابطہ

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ

3 اگست , 2026
آزاد کشمیر میں ن لیگ کی فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ،عطا تارڑ

آزاد کشمیر میں ن لیگ کی فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ،عطا تارڑ

3 اگست , 2026
اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے پوری طاقت کیساتھ مقابلہ کریں گے، ایرانی صدر

اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے پوری طاقت کیساتھ مقابلہ کریں گے، ایرانی صدر

3 اگست , 2026
بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن کو خونی اور قاتل قرار دیدیا

بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن کو خونی اور قاتل قرار دیدیا

3 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In