اتوار , 16 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکا ،ایران تکینکی سطح کے مذاکرات شروع ہو گئے ، جے ڈی وینس

2 مہینے پہلے
A A
امریکا ،ایران تکینکی سطح کے مذاکرات شروع ہو گئے ، جے ڈی وینس
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز ) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہناہے امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات شروع ہو گئے ،آبنائے ہرمز کو باقاعدہ طور پر کھول دیا گیا

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی نائب صدر نے کہا تکنیکی ٹیمیں مختلف امورپر کام کررہی ہیں، ایران کے ساتھ بہت سے معاملات میں پیشرفت ہوئی ہے۔لبنان میں کشیدگی میں کمی کےلیے طریقہ کار پر گفتگو ہو رہی ہے۔تکنیکی گفتگو آنے والے ہفتوں اور دنوں میں جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی تعریف

امریکی صدر نے کہا ایران نے آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کو واپس بلانے پر اتفاق کر لیا ہے، جوہری معائنہ کاروں کی تعیناتی ممکنہ طور پر اسی ہفتے شروع ہو سکتی ہے،

امریکی نائب صدر نے کہا ہم نے کامیاب حتمی معاہدے کے لیے ایک بہت مضبوط بنیاد رکھی ہے، ہم علاقائی جنگ بندی چاہتے ہیں، چاہتے ہیں کہ ایران کے غیر منجمد اثاثے ایرانی عوام کے کام آئیں۔

موضوعات : iranusa talkjd venusUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا،عباس عراقچی
تازہ ترین

امریکا کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا،عباس عراقچی

15 اگست , 2026
آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان جلد کروں گا ، صدر ٹرمپ
اہم ترین

آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان جلد کروں گا ، صدر ٹرمپ

15 اگست , 2026
The world has likely never witnessed such economic isolation before; the US issues a major threat to Iran.
تازہ ترین

دنیا نے ایسی معاشی تنہائی پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی، امریکا کی ایران کو بڑی دھمکی

14 اگست , 2026
آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد
اہم ترین

آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد

13 اگست , 2026
امریکا اور ایران جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع پر متفق
اہم ترین 2

امریکا اور ایران جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع پر متفق

12 اگست , 2026
We will not leave alive any American soldier who sets foot on Iranian soil Iran.
تازہ ترین

ایرانی سر زمین پر قدم رکھنے والے کسی امریکی فوجی کو زندہ نہیں چھوڑیں گے، ایران

10 اگست , 2026
اگلی خبر
ایم ڈی کیٹ امتحانات کےلیے رجسٹریشن شروع

ایم ڈی کیٹ امتحانات کےلیے رجسٹریشن شروع

یہ بھی پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی خضدار میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی خضدار میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک

15 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے 3 نام شارٹ لسٹ

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے 3 نام شارٹ لسٹ

15 اگست , 2026
کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد، سہولت کار بھارت خود کھل کر سامنے آگیا

کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد، سہولت کار بھارت خود کھل کر سامنے آگیا

15 اگست , 2026
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے،پیپلز پارٹی کی شکایت کی امید نہیں تھی، نواز شریف

سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے،پیپلز پارٹی کی شکایت کی امید نہیں تھی، نواز شریف

15 اگست , 2026
طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار

طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار

15 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In