اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پاکستان نے بھارت طیاروں پر پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی۔
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر فضائی پابندی 24 جولائی کی صبح تک بڑھا دی۔
یہ بھی پڑھیں:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ
بھارتی طیاروں پر پابندی 16 جون شام 5 بجکر 50 منٹ سے 24 جولائی صبح 4 بجکر 59 منت تک ہوگی۔












