منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئس ہاکی میں شاندار کامیابی

8 مہینے پہلے
A A
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئس ہاکی میں شاندار کامیابی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز ) پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار آئس ہاکی کے میدان میں شاندار کامیابی حاصل کرلی ہے۔
امریکہ میں ہونے والی ’لیٹم کپ‘ ڈویژن تھری آئس ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے فائنل میں پیرو کو 1-6 سے شکست دے کرٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
پاکستان ٹیم نے پورے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست رہی۔
اسی چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین کی ٹیم نے بھی نمایاں کارکردگی دکھائی اورڈویژن ٹو مقابلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
ٹورنامنٹ میں 17 ممالک کی 62 سے زائد ٹیموں نے شرکت کی۔
آئس ہاکی میں اس شاندار فتح سے پاکستان میں اس غیرروایتی کھیل کو فروغ ملنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔

موضوعات : hockeryhockeyicehokey
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کا بھارت میں کسی بھی سپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

پاکستان کا بھارت میں کسی بھی سپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

26 جولائی , 2025
اگلی خبر
عوام کے لیے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

عوام کے لیے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

یہ بھی پڑھیں

پی ایس ایل،لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

پی ایس ایل،لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

21 اپریل , 2026
ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

21 اپریل , 2026
ایران،امریکا کا مذاکرات کےلیے کل اسلام آباد آنے کا عندیہ

ایران،امریکا کا مذاکرات کےلیے کل اسلام آباد آنے کا عندیہ

21 اپریل , 2026
جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

21 اپریل , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In