منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

40ہزار اور 25ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری

2 مہینے پہلے
A A
Results of the 40,000 and 25,000 prize bond draw announced
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نیشنل سیونگز نے 25 ہزار اور 40 ہزار روپےمالیت کے پرائز بانڈز کی حالیہ قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے۔

40 ہزارروپےمالیت کےپریمیم پرائزبانڈکی قرعہ اندازی میں بانڈ نمبر 810678 نے 8 کروڑ روپےکا پہلا انعام حاصل کیا، بانڈ نمبر 159467، 855955 اور 954286 کے حامل افراد کو 3، 3 کروڑ روپے کے دوسرے انعامات دیے گئے۔

حکام کےمطابق اس قرعہ اندازی میں تیسرے انعام کے تحت 660 افراد کو فی کس 5 لاکھ روپے دیے جائیں گے،کامیاب افراد کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔

پشاورمیں ہونےوالی 25 ہزار روپےمالیت کے قومی پرائز بانڈکی 22ویں قرعہ اندازی میں بانڈ نمبر 009663 اور 845124 نے 3، 3 کروڑ روپے کےپہلےانعام حاصل کیے۔

پانچ خوش نصیب افراد کو ایک ایک کروڑ روپے کےدوسرے انعامات دیے گئے،جن کے بانڈ نمبرز میں 187375، 216012، 583887، 747225 اور 763842 شامل ہیں۔

موضوعات : #prizebondresult
ShareSend

متعلقہ خبریں

Draw for Rs. 750 prize bonds
تازہ ترین

750روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

16 جولائی , 2026
750K prize bond draw, who will win the first prize
تازہ ترین

750کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی ،کس کا پہلا انعام

16 اپریل , 2026
اگلی خبر
The fall of Nokia, the end of an era!

نوکیا کا زوال، ایک عہد کا اختتام!

یہ بھی پڑھیں

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

27 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

27 جولائی , 2026
وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

27 جولائی , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

27 جولائی , 2026
Apple's big surprise When is the iPhone 18 Pro launching

ایپل کا بڑا سرپرائز،آئی فون 18پرو کب لانچ ہو رہا ہے؟

27 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English