جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پر تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ

2 گھنٹے پہلے
A A
Pakistan is concerned about the current situation in the Middle East, says Foreign Office spokesperson
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کا کہناہے پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پر تشویش ہے، پاکستان فریقین پر ضبط و تحمل کیلئے زور دیتا ہے، مسائل کے پرامن حل کے خواہاں ہیں ۔

طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار نیوز کانفرنس میں کہا آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی بیانات مسترد کرتے ہیں ۔ کشمیر سے متعلق بھارتی بیانات کی کوئی وقعت ہے نہ کوئی جواز۔،بھارت حل طلب تنازعات سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔

ترجمان نے کہا بھارت غیر ذمہ دارانہ بیانات سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم کر رہا ہے،کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متناع خطہ ہے۔کشمیر کا تنازع کشمیریوں کی امنگوں اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیئے۔ پانی پاکستان کی ترقی اور بقا کا معاملہ ہے۔

ترجمان نے مزید کہا صومالی قزاقوں نے کارگو شپ پرپاکستانی شہریوں کو یرغمال بنایا،پاکستان اپنے شہریوں کی بازیابی کے لیے صومالیہ کی قیادت میں رابطے میں ہے۔ صومالیہ کے وزیر خارجہ نے پاکستانی مغویوں کی بحفاظت رہائی کی یقین دہانی کرائی۔

موضوعات : #middleeastattackusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

America and Iran attack each other
تازہ ترین

امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پرحملے

11 جون , 2026
Iran attacks US military base in Iraq, clashes also in the Strait of Hormuz
اہم ترین

ایران کا عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ،آبنائے ہرمز میں بھی جھڑپیں

11 جون , 2026
The Strait of Hormuz has become a battlefield, with an American helicopter destroyed in an Iranian attack.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میدان جنگ بن گیا ، ایرانی حملے میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ

10 جون , 2026
Oil prices rise 1 percent after US attacks on Iran
تازہ ترین

امریکا کے ایران پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ

10 جون , 2026
US attacks Iran in retaliation for downing of Apache helicopter
تازہ ترین

اپاچی ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ ،امریکا کے ایران پر حملے

10 جون , 2026
The blockade of the Strait of Hormuz will remain in full force, Donald Trump
تازہ ترین

آبنائےہرمزکی ناکہ بندی پوری قوت سے برقراررہےگی،ڈونلڈ ٹرمپ

9 جون , 2026
اگلی خبر
Federal government supports review of decision to demolish Monal Restaurant

وفاقی حکومت کی مونال ریسٹورنٹ مسمار کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی حمایت

یہ بھی پڑھیں

America and Iran attack each other

امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پرحملے

11 جون , 2026
PTI founder is in custody under legal process, says Khawaja Asif

بانی پی ٹی آئی قانونی عمل کے تحت قید ہیں،خواجہ آصف

11 جون , 2026
Court angered by Pervez Elahi's absence

پرویز الہٰی کی غیر حاضری پر عدالت برہم

11 جون , 2026
US sanctions on Chinese companies, declared a threat to national security

امریکا کی چینی کمپنیوں پر پابندیاں ،قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

11 جون , 2026
Tax officials, employees asked for details regarding foreign citizenship

ٹیکس افسروں ،ملازمین سے غیر ملکی شہریت سےمتعلق تفصیلات طلب

11 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔