بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

2 گھنٹے پہلے
A A
خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی
Share on Facebookwhatsapp

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے 13 جون کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا

پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بونیر، مالاکنڈ، بٹگرام، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بارش اور ژالہ باری متوقع ہے

پشاور، مردان، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، کرم، اورکزئی، خیبر، باجوڑ، مہمند، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان اور ٹانک میں بھی بارش اور آندھی کا امکان ہے

پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ جبکہ مختلف علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی کا

چترال، دیر، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ، بونیر، ایبٹ آباد اور کوہستان میں فلیش فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے

بارشوں کے باعث میدانی علاقوں پشاور، مردان اور نوشہرہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہےتیز ہواؤں اور ژالہ باری سے کمزور عمارتوں، بجلی کے کھمبوں اور سولر پینلز کو نقصان کا اندیشہ ہے

صوبے بھر میں کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، کسانوں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت کر دی گئی

پی ڈی ایم اے نے کہا ضلعی انتظامیہ کو اہم شاہراہوں کو کھلا رکھنے، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور متبادل راستے فراہم کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے،متعلقہ اداروں کو نکاسی آب کے نظام کی صفائی اور اربن فلڈنگ سے بچاؤ کیلئے فوری اقدامات کریں

پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور موسمی صورتحال سے آگاہ رکھنے کی ہدایت کر دی ہے ،تیز بارشوں میں عوام کو سیلابی پانی، ندی نالوں اور خطرناک مقامات سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

موضوعات : pdmarainRain forecast
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain and dust storm in many cities of Sindh, Punjab, Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین 3

سندھ،پنجاب،خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں بارش اور مٹی کا طوفان

3 جون , 2026
لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

13 مئی , 2026
لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

11 مئی , 2026
Dhaka Test, match suspended due to rain
اہم ترین 3

ڈھاکہ ٹیسٹ ،بارش کے باعث میچ روک دیا گیا

10 مئی , 2026
Meteorological Department issues alert of heavy rains from May 11 to 13
تازہ ترین

محکمہ موسمیات کا 11سے 13مئی تک موسلا دھار بارشوں کا الرٹ

9 مئی , 2026
لاہور سمیت پنجاب میں بارش اور تیز ہوائیں
اہم ترین 3

لاہور سمیت پنجاب میں بارش اور تیز ہوائیں

4 مئی , 2026

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس،ملزم عبدالرحمان عرف بھولا ،زبیر چریا بری

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس،ملزم عبدالرحمان عرف بھولا ،زبیر چریا بری

10 جون , 2026
موبائل فون صارفین غیر ضروری چارجز سے جان چھڑائیں

موبائل فون صارفین غیر ضروری چارجز سے جان چھڑائیں

10 جون , 2026
بیرون ملک پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات زر،وزیراعظم کا اظہار اطمینان

بیرون ملک پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات زر،وزیراعظم کا اظہار اطمینان

10 جون , 2026
صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔