جمعرات , 24 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 26 بھارتی سپانسرڈ خارجی ہلاک ہو گئے ،عطا تارڑ

4 مہینے پہلے
A A
26 Indian-sponsored foreigners killed in security forces operations Atta Tarar
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیرا طلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہےسکیورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 26 بھارتی سپانسرڈ خارجی ہلاک کیے گئے۔ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مستند خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ٹارگٹ کیا گیا۔

وزیر اطلاعات نے سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پیغام میں لکھا دہشت گردوں کمانڈر علیم خان اور کمانڈر اختر محمد جانی خیل کے ٹریننگ سینٹر، خفیہ ٹھکانے تباہ کیے گئے۔

عطا تارڑ نے لکھا پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد پاک۔افغان سرحدی علاقوں میں فتنہ الخوارج کے سرغنوں اور منصوبہ سازوں کے ٹھکانوں اور محفوظ پناہ گاہوں کے خلاف انتہائی درست اور محدود نوعیت کی کارروائیاں کی گئیں۔

ان کارروائیوں میں بھارت کے سرپرست فتنہ الخوارج کے 26 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا معتبر انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے کیمپوں اور ٹھکانوں کو نہایت درستگی اور احتیاط کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ چار اہداف مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے، ان میں ایک تربیتی مرکز، ایک محفوظ ٹھکانہ، اسلحہ کا ذخیرہ، اور فتنہ الخوارج کے کمانڈروں علیم خان خوشحالی، اختر محمد جانی خیل کے مراکز شامل تھے۔

عطا تارڑ نے کہا پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے کوششیں کی ہیں۔اپنے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی وفاقی ایپکس کمیٹی کی منظوری سے عزمِ استحکام کے تحت پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انسدادِ دہشت گردی مہم پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔مہم کا مقصد ملک سے بیرونی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ ہے۔

موضوعات : #aatatararsecurityforcesterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Two terrorists killed in an intelligence-based operation by security forces in Turbat.
تازہ ترین

تربت میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

23 ستمبر , 2026
Major operation by security forces in Khyber Pakhtunkhwa; 37 terrorists killed.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک

21 ستمبر , 2026
Security forces' operations in Balochistan 11 terrorists killed.
تازہ ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

19 ستمبر , 2026
CTD conducts 158 intelligence-based operations in Punjab, arrests 23 terrorists
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار

19 ستمبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad in Balochistan Three terrorists killed in Awaran.
تازہ ترین

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ، آواران میں تین دہشت گرد ہلاک

17 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.
تازہ ترین

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Which player's number in the ICC rankings

آئی سی سی رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر

یہ بھی پڑھیں

ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

23 ستمبر , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،19دہشت گرد ہلاک ،صوبیدار شہید

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،19دہشت گرد ہلاک ،صوبیدار شہید

23 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سادہ لباس افراد پر کارکنوں کو ہراساں کرنے کا الزام

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سادہ لباس افراد پر کارکنوں کو ہراساں کرنے کا الزام

23 ستمبر , 2026
پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

23 ستمبر , 2026
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔