ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک چین بی ٹو بی شراکت داری کا حجم 13 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا،اسحاق ڈار

5 مہینے پہلے
A A
پاک چین بی ٹو بی شراکت داری کا حجم 13 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا،اسحاق ڈار
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاک چین بی ٹو بی شراکت داری کا حجم 13 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔

ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اب تک 300 سے زائد ایم او یوز اور درجنوں جوائنٹ وینچر طے پاچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کاروبار کے لیے کھلا اور اصلاحات اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اقتصادی اور سفارت کاری کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مرکزی ستون بنا دیا گیا ہے۔

نائب وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر آہنی بھائی چارہ مزید مضبوط ہو رہا ہے۔ پاکستان اور چین کی دوستی وقت، عالمی تبدیلیوں اور علاقائی چینلجز کی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے۔

موضوعات : B2BPartnershipBusinessNewsEconomicCooperationishaq darPakChinaRelationsPakistanChinaTradeRelations
ShareSend

متعلقہ خبریں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی
پاکستان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

12 ستمبر , 2026
اسحاق ڈار کی کویتی وزیر خارجہ سے گفتگو، مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پائیدار امن پر زور
اہم ترین 3

اسحاق ڈار کی کویتی وزیر خارجہ سے گفتگو، مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پائیدار امن پر زور

24 اگست , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکل سے برطانیہ کا سرکاری دورہ کرینگے
اہم ترین 2

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکل سے برطانیہ کا سرکاری دورہ کرینگے

23 اگست , 2026
معاہدہ مکہ کسی بھی ملک کے خلاف نہیں،اسحاق ڈار
اہم ترین 3

معاہدہ مکہ کسی بھی ملک کے خلاف نہیں،اسحاق ڈار

9 اگست , 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں ٹیلی فونک  رابطہ
اہم ترین 3

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ

3 اگست , 2026
پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
پاکستان

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
پاکستان اور چین کے درمیان 7ارب ڈالر کے معاہدے

پاکستان اور چین کے درمیان 7ارب ڈالر کے معاہدے

یہ بھی پڑھیں

Hafiz Naeem-ur-Rehman announces the launch of a long march.

حافظ نعیم الرحمان کا لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
Military coalition launches large-scale operations against Houthi militia in Yemen, destroying 136 targets

یمن میں فوجی اتحاد کی حوثی ملیشیا کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں ،136اہداف تباہ

10 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz issues a major directive to provide affordable flour and wheat to the public.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عوام کو سستا آٹا اور گندم فراہم کرنے کابڑا حکم

10 اکتوبر , 2026
Several leaders, including party chief Abhijit Dapke—who is as insignificant as a cockroach—have been arrested.

کاکروج جتنا پارٹی کے سربراہ ابھجیت دپکے سمیت متعدد رہنما گرفتار

10 اکتوبر , 2026
Pakistan's prisons are holding prisoners well beyond their capacity. Human Rights Commission report.

پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 160سے زیادہ قیدی موجود ہیں۔ انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔