بدھ , 13 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین اورپاکستان کی دوستی آزمودہ ہے، اسحاق ڈار

4 گھنٹے پہلے
A A
China-Pakistan friendship is tested, says Ishaq Dar
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہناہے چین اورپاکستان کی دوستی آزمودہ ہے، پاکستان ڈیجیٹل اکنامک سنٹر کے اجرا کی تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا روابط،انفراسٹرکچرسمیت کئی شعبوں میں پاکستان اورچین نے مشترکہ اقدامات کیے، پاکستان اورچین کی قیادت مل کر ترقی کی منزلیں طےکررہی ہے،
اسحاق ڈار نے کہا سی پیک پاکستان کےتوانائی شعبےاورکنیکٹیوٹی کے حوالےسےگیم چینجرمنصوبہ ہے، چین حقیقی معنوں میں ڈیجیٹل راہداری قائم کررہاہے، پاک چین ڈیجیٹل راہداری سےتعاون اور روزگارکےنئےمواقع پیداہونگے، تعلیم،صحت،موسمیاتی تبدیلی جیسے شعبوں میں چین کے ساتھ ملکرکام کررہے ہیں،
اسحاق ڈار نے مزید کہاہم نوجوان نسل کوجدید تقاضوں سےہم آہنگ کررہےہیں، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت تیزی سے فروغ پارہی ہے، پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بنتاجارہاہے، ماضی میں ن لیگ کی حکومت نے بجلی کی لوڈشیڈنگ پرقابوپایا

موضوعات : #darhcinapakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا
پاکستان

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

13 مئی , 2026
India is promoting terrorism, Atta Tarar
تازہ ترین

بھارت دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے،عطا تارڑ

13 مئی , 2026
Eid-ul-Adha likely to be celebrated on May 27 in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان

12 مئی , 2026
Preparation of federal budget, IM delegation to arrive in Pakistan today
تازہ ترین

وفاقی بجٹ کی تیاری،آئی ایم وفد آج پاکستان پہنچے گا

12 مئی , 2026
ڈھاکہ ٹیسٹ میں کل کا دن بہت اہم ہے، سلمان علی آغا
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ میں کل کا دن بہت اہم ہے، سلمان علی آغا

11 مئی , 2026
افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی پر احتجاج
اہم ترین 3

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی پر احتجاج

11 مئی , 2026
اگلی خبر
USA facing huge $2.06 Trillion budget deficit in current yea

امریکہ کو رواں سال 20کھرب ڈالربجٹ خسارے کا سامناہے

یہ بھی پڑھیں

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

13 مئی , 2026
سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا

سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا

13 مئی , 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے ،چینی ہم منصب سے اہم ملاقات ہو گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے ،چینی ہم منصب سے اہم ملاقات ہو گی

13 مئی , 2026
مولانا فضل الرحمان آج کراچی پہنچیں گے

مولانا فضل الرحمان آج کراچی پہنچیں گے

13 مئی , 2026
نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم

نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم

13 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔