لکی مروت ( پاک ترک نیوز) لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ بازار میں دھماکا ہوا ہے جس میں ٹریفک پولیس کے دو اہلکاروں سمیت سات افراد شہید ہو گئے ۔
دھماکے میںاٹھارہ سے زائد افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں میں ایک خاتون اور بچے بھی شامل ہیں۔
سرائے نورنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔







